22/08/2026
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ تشہد کے لیے بیٹھتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں گھٹنے پر اور بائیں
ہاتھ اپنے بائیں گھٹنے پر رکھتے اور ترپن کی گرہ بنا کر انگشت شہادت سے اشارہ فرماتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔
Mishkat ul Masabih #906
نماز کا بیان
Status: صحیح
٠٩٠٣١٤٤٨