A.A Factory Stocks

A.A Factory Stocks Leading manufacturers of knittined fabrics
Specialized in all hosiery products and garments

30/04/2026

IFL PSF prices are increased by Rs.5/kg across the board w.e.f April 30, 2026.

Regards,

AOA.IFL yarn prices are increased by Rs 2/ lb across the board w.e.f. today 15 Apr 2026.Regards
15/04/2026

AOA.
IFL yarn prices are increased by Rs 2/ lb across the board w.e.f. today 15 Apr 2026.
Regards

IFL PSF prices are increased by Rs.5/kg across the board w.e.f April 15, 2026. Regards.
15/04/2026

IFL PSF prices are increased by Rs.5/kg across the board w.e.f April 15, 2026.

Regards.

سوموار، 30 مارچ 2026ء`پولیسٹر فائبر اپڈیٹ`فیصل آباد -- ابراہیم فائبر لمیٹڈ نے آج مورخہ 30 مارچ بروز پیر سے پولیسٹر سٹیپل...
30/03/2026

سوموار، 30 مارچ 2026ء

`پولیسٹر فائبر اپڈیٹ`

فیصل آباد -- ابراہیم فائبر لمیٹڈ نے آج مورخہ 30 مارچ بروز پیر سے پولیسٹر سٹیپل فائبر کی قیمیت میں 10 روپے فی

کلو اضافہ کر کے نئی قیمت 400+جی ایس ٹی کر دی۔

ابراہیم فائبر لمیٹڈ نے دھاگوں کی قیمتوں میں بھی 300 روپے سے 500 روپے فی بورا (Bag) اضافہ کر دیا

24/07/2024
Available in white colour Specially made for diabetic patients
24/07/2024

Available in white colour Specially made for diabetic patients

08/06/2024

08/06/2024

*تحریر؛: سید مدبر شاہ*

*کاٹن مارکیٹ ، اضطراب کیوں؟*

*حکومت کا 295 روپیہ پر بجٹ بنانا کاٹن مارکیٹ میں بڑی تیزی کی وجہ بتایا جا رہا ہے*

ہم دیکھ رہے ہیں کہ کاٹن مارکیٹ میں اضطرابی کیفیت ہے اور ڈیمانڈ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے سندھ میں ڈلیوری کے لئے ایک جنگ لگی ہوئی ہے کچھ ملوں نے اپنے 19000 کی ڈلیوری نہ ملنے کی صورت میں دوسری فیکٹری سے حاضر ڈلیوری 20700 میں خرید لی ہے سندھ میں حاضر ڈلیوری 21000 پلس میں افر ہو رہی ہے
پنجاب میں کاٹن جنرز 21500 میں کاٹن سیل کر کے بھی خوش نہیں ہیں ان کا خیال ہے کہ انہیں 22500 کم ازکم ملنا چاہیے
دوسری طرف نیویارک مارکیٹ مسلسل مندے میں ہے لیکن پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر اس کا اثر الٹا ہو رہا ہے
وجہ؟؟؟
پہلی وجہ حکومت کا بجٹ 295 روپیہ فی ڈالر کے حساب سے بنانا ہے جبکہ IMF ذرائع ڈالر کو 300 پلس دیکھ رہے ہیں جس سے ٹیکسٹائل سیکٹر پر کچھ گھبراہٹ ہے اور وہ کاٹن ہولڈ کرنا چاہتے ہیں عید کے بعد کی ڈلیوریاں بھی بڑی مقدار میں خرید رہے ہیں کچھ ملوں کی کوشش ہے کہ جولائی کی ڈلیوریاں بھی خریدی جائیں
دوسری وجہ پاکستان میں موسمی حالات کی وجہ سے سیزن تاخیر کا شکار ہے اور ملوں کو کاٹن کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے ڈیمانڈ میں بڑا اضافہ نظر آ رہا ہے
تیسری وجہ برازیل اور امریکہ سے آئی ہوئی کاٹن کا پاکستان کے پورٹس پر ایک محکمہ کے اعتراض کی وجہ سے رکنا ہے جس سے کاٹن مارکیٹ میں یکدم ڈیمانڈ بڑی ہے
مجموعی طور پر کاٹن مارکیٹ میں مضبوطی کے ساتھ استحکام ہے کپاس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کی توقع ہے پنجاب کی منڈیوں میں کپاس 11 ہزار روپیہ من ہونے جبکہ سندھ میں 10500 مضبوط ہونے کا کا اندازہ لگایا جا رہا ہے
عید کی وجہ سے پریشر بن جائے گا ایک کہانی لگتا کیونکہ کاٹن کی بہت بڑی ایڈوانس سیل پریشر بننے نہیں دے گی
مارکیٹ پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ رواں ماہ جون میں سندھ پنجاب میں ایک سے سوا لاکھ گانٹھ کی کپاس آمد متوقع ہے جبکہ سنا یہ جا رہا ہے کہ اس سے زیادہ کاٹن گانٹھ ایڈوانس سیل ہو چکی ہے
ختم شد

27/03/2024

جولائی 2023 میں صرف 2 ہزار ٹن کاٹن یارن بیرون ملک سے پاکستان آیا(امپورٹ ہوا)جبکہ فروری 2024 میں 7 ہزار 500 ٹن کاٹن یارن پاکستان آیا وجہ بجلی ٹیرف مقامی کاٹن یارن مہنگا ہے

29/01/2024

IFL PSF price is increased by Rs.3/kg across the board from today. The new price for 1.2d SD is Rs.365/kg.

Regards
Faisal Rasheed
Ibrahim Fibres Ltd

29/01/2024

پیر, 29 جنوری 2024ء

جون کے آخر تک ڈالر 310 تک جاسکتا ہے.

حکومت صنعت کے لیے نو سینٹ فی واٹ بجلی کی شرح طے کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس سے بالآخر برآمد کنندگان کو مدد ملے گی۔ تاہم اس منصوبے کے لیے آئی ایم ایف سے منظوری درکار ہے.

ماہرین معاشیات نے رواں مالی سال کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی کے امکان سے انکار کردیا ہے، ساتھ ہی یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ مہنگائی میں کمی کی کوئی گنجائش نہیں۔

حکومت کی طرف سے حوصلہ افزائی کے باوجود برآمد کنندگان اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

پیداوار کی اس بلند لاگت نے اسٹیٹ بینک پر شرح سود کو کم کرنے کے لیے بہت زیادہ دباؤ پیدا کیا ہے. لیکن غیر متوقع مہنگائی نے اگلی کرنسی پالیسی میں شرح سود میں کمی کا دروازہ بند کر دیا ہے.

اسٹیٹ بینک آج بروز سوموار مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا اور زیادہ تر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خاص طور پر بلند افراط زر کی وجہ سے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

تاہم مرکزی بینک کا خیال ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں افراط زر میں کمی آئے گی۔

Address

Dijkot Road
Faisalabad
38000

Telephone

+923356600859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.A Factory Stocks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A.A Factory Stocks:

Share