ShAmweel360

ShAmweel360 Alhumdulillah 😇

Feel free to unfriend me if u have subscribed any of them. 🙏
08/12/2023

Feel free to unfriend me if u have subscribed any of them. 🙏

🌿
16/01/2023

🌿

❤️
06/01/2023

❤️

20/12/2022

🫣

مت کر غرور اپنے حسن ، اپنی جوانی پر اے انسان..!وقت جب بدلتا ہے،بادشاہ کو فقیر اور فقیروں کو بادشاہ بنا دیتا ہے 🍁
15/11/2022

مت کر غرور اپنے حسن ، اپنی جوانی پر اے انسان..!
وقت جب بدلتا ہے،
بادشاہ کو فقیر اور فقیروں کو بادشاہ بنا دیتا ہے 🍁

‏مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے،میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے 🍁
13/11/2022

‏مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے،
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے 🍁

‏خوبصورتی کا مطلب خوبصورت چہرہ ہونا نہیں ہے،بلکہ خوبصورتی کا تعلق تو دل، دماغ، اور روح سے ہوتا ہے✨
16/10/2022

‏خوبصورتی کا مطلب خوبصورت چہرہ ہونا نہیں ہے،
بلکہ خوبصورتی کا تعلق تو دل، دماغ، اور روح سے ہوتا ہے✨

آج  محسن پاکستان کی پہلی برسی ھے اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 💯❤💯
10/10/2022

آج محسن پاکستان کی پہلی برسی ھے اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 💯❤💯

جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے، جگانے والے پر غصہ آتا ہے 🍁
29/09/2022

جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے،
جگانے والے پر غصہ آتا ہے 🍁

24/09/2022

Media aap kay hath mein hai

یہ چین کا ایک سکول ہے جہاں بچوں کو دوپہر کے کھانے کے ساتھ پاور نیپ (Power Nap) دیا جارہا ہے۔ تحقیق کے مطابق دوپہر کے وقت...
24/09/2022

یہ چین کا ایک سکول ہے جہاں بچوں کو دوپہر کے کھانے کے ساتھ پاور نیپ (Power Nap) دیا جارہا ہے۔ تحقیق کے مطابق دوپہر کے وقت تھوڑی سی نیند لینے سے انسان کی جسمانی و ذہنی تھکاوٹ اتر جاتی ہے، وہ ہشاش بشاش ہو جاتا ہے اور مزید کام کے لیے اس کی انرجی بڑھ جاتی ہے۔ چین کے علاوہ کئی اور ممالک میں طلبہ اور ملازمین کی صلاحیت بڑھانے کے لیے دن کو پاور نیپ دیا جاتا ہے۔

اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ Power Nap یعنی قیلولہ آپ کے معمول کا حصہ رہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے بڑی زمہ داری دی گئی تھی اور آپ نے ایک ایسے ویژن پر کام کیا جو تمام عالم پر محیط اور تاقیامت جاری رہنے والا (Ultimate & Universal Vision) تھا مگر تب بھی آپ نے قیلولہ کو ترک نہ کیا۔ ہم نے اس سنت کو اپنے طرز زندگی کا حصہ نہیں بنایا مگر آج کی جدید دنیا قیلولہ Power Nap کو اپنا رہی ہے۔

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 23:00

Telephone

+923057161122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShAmweel360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share