08/08/2022
لیلن کے نئے ڈیزائن کی فروخت شروع ہو چکی ہے خصوصی قیمت کے لیے رابطہ کریں۔ ہول سیلرز اور ریسیلرز کے لئے خصوصی رعایت ہمارے ساتھ کام کرنے کے شوقین حضرات اور خواتین رابطہ کریں ۔
NOTE.
Resellers sirf WhatsApp per contact kary.
WhatsApp.. . +92 345 6143752
HATEEM ARTS
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہو گے۔
ہم لیڈیز ماسٹر ریپلیکا سوٹ کے میونیوفیکچر ہیں اور ہول سیل پر کپڑے کا کام کرتے ہیں۔ ہمارے ڈیلی نئے 6-8 ڈیزائنز اپلوڈ ہوتے ہیں۔ ہمارے ساتھ کام کرنے کے لئے آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ ہم آپ کو براڈکاسٹ لسٹ میں شامل کر دینگے اور آپکو اپڈیٹ ملنا سٹارٹ ہو جائے گی۔
اپ ہم سے ایک سوٹ بھی خرید سکتے ہے وہ بھی ہول سیل ریٹ پر۔ جو دکاندار یا ریسیلر ہم سے زیادہ مال لے گا انکو اسپیشل ریٹس دینگے۔ ہماری کوالٹی الحمد اللہ سب سے بہترین کوالٹی ہے۔ ہماری کوالٹی چیک کرنے کے لئے پہلے ایک یا دو سوٹس منگوا کر دوسرے کوالٹی کے ساتھ چیک کرلیں آپکو ہماری کوالٹی کا اندازہ ہوجاۓگا انشاللہ اور الحمد اللہ پورے مارکیٹ سے ہمارے ریٹس بہت کم ہے۔
ریٹس دیکھنے سے پہلے کوالٹی ضرور دیکھ لیں ۔