Snooze cube

Snooze cube new style of designer bedsheets of high quality at cheap prices with free home delivery. Quality will never be compromised. High standards will be maintained.

25/06/2024

عید غدیر کی شرعی حیثیت
سوال
عید غدیر کس وجہ سے منائی جاتی ہے؟ اوراس کی کیاحیثیت ہے؟ کیااس قسم کاکوئی تہوارمناناجائزہے؟

جواب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری سفرحج سے مدینہ منورہ واپسی کے موقعہ پر غدیرخُم (جومکہ اورمدینہ کے درمیان ایک مقام ہے)پر خطبہ ارشادفرمایاتھا،اوراس خطبہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نسبت ارشادفرمایاتھا''من کنت مولاہ فعلی مولاہ''جس کامیں دوست ہوں علی بھی اس کادوست ہے،اس خطبہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کامقصود یہ بتلاناتھاکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اللہ کے محبوب اورمقرب بندے ہیں ، ان سے اورمیرے اہل بیت سے تعلق رکھنامقتضائے ایمان ہے،اوران سے بغض وعداوت یانفرت وکدورت ایمان کے منافی ہے،اورآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا غدیرخُم میں''من کنت مولاہ فعلی مولاہ''ارشادفرماناحضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کے اعلان کے لئے نہیں بلکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قدرومنزلت بیان کرنے اورحضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت کو ایک فریضہ لازمہ کے طورپر امت کی ذمہ داری قراردینے کے لئے تھا ،اورالحمدللہ!اہل سنت والجماعت اتباع سنت میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی محبت کواپنے ایمان کاجزء سمجھتے ہیں۔

چونکہ یہ خطبہ ماہ ذوالحجہ میں ہی ارشادفرمایاتھا، اس لیے ایک فرقہ اس سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے خلافت بلافصل ثابت کرتاہے،اورماہ ذوالحجہ کی اٹھارہ تاریخ کو اسی خطبہ کی مناسبت سے عید مناتاہے، اوراسے عید غدیرکانام دیاجاتاہے۔اس دن عید کی ابتداء کرنے والاایک حاکم معزالدولۃ گزراہے ،اس شخص نے 18ذوالحجہ 351ہجری کو بغدادمیں عیدمنانے کا حکم دیاتھااوراس کانام ''عید خُم غدیر''رکھا۔

جب کہ دوسری طرف ماہ ذوالحجہ کی اٹھارہ تاریخ کوخلیفہ سوم امیرالمومنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی شہادت بھی ہے۔جس کاتقاضہ یہ ہے کہ اس دن اس طرح کی خرافات سے مسلمان دوررہیں۔

الغرض !دین اسلام میں صرف دوعیدیں اوردوہی تہوارہیں ، ایک عیدالفطر اوردوسری عیدالاضحیٰ ، ان دوکے علاوہ دیگرتہواروں اورعیدوں کاشریعت میں کوئی ثبوت نہیں ، اس لئے نہ مناناجائزہے اورنہ ان میں شرکت درست ہے۔فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143712200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

For further details plz contact or dm
12/06/2020

For further details plz contact or dm

12/06/2020
رضائ سیٹ کاٹن5000
26/01/2020

رضائ سیٹ کاٹن
5000

Fancy bridal beedsheerFabric:special pallachi fabric of extremely superior quality 4 pieces bedsheet. 2 pillow covers,1 ...
03/04/2019

Fancy bridal beedsheer
Fabric:special pallachi fabric of extremely superior quality
4 pieces bedsheet. 2 pillow covers,1 cushion cover and king size bedsheet
Price 2600 and dlivery charges 150/ all over pakistan
Contact number 03213170180 you can call or whatspp

Fancy bridal bedsheet4 pcs bedsheet2 pillows, 1 cusion,  1 king size bedsheetPrics 3200Delivery charges 150 all over pak...
03/04/2019

Fancy bridal bedsheet
4 pcs bedsheet
2 pillows, 1 cusion, 1 king size bedsheet
Prics 3200
Delivery charges 150 all over pakistan
For order call or watsapp at 03213170180

COMFORTER SET'S OF snoze cube export quality BEDDINGSFabric:Export Quality Pure CottonComforter set's Price : Rs.3500Pro...
03/04/2019

COMFORTER SET'S OF snoze cube export quality BEDDINGS

Fabric:Export Quality Pure Cotton
Comforter set's Price : Rs.3500
Product details.
6 Piece Comforter set
1 King size Bed Sheet, 4Pillow covers, and 1 king size Polyester Comforter

Delivery charges all over Pakistan Rs.150/-
Delivery time: 7-8 days
To order, please message/inbox us your name ,address and contact number at 03213170180

Address

Peoples Colony
Faisalabad
38000

Telephone

+923213170180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Snooze cube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share