Ibraheem collection

Ibraheem collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibraheem collection, Clothing (Brand), Faisalabad.

میں آپ کی بات سمجھ سکتا ہوں، پیسے کی قدر کرنا اور سوچ سمجھ کر خرچ کرنا بہت اہم ہے۔ میں *Ibraheem collection* کی طرف سے آپ کی مدد کے لیے حاضر ہوں، جہاں ہم بہترین کوالٹی کے *3pc lawn suits* اور دیگر ملبوسات مناسب قیمتوں پر فراہم کرتے ہیں۔

مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام کی گزشتہ رات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جن میں حجاج اور عمرہ زا...
23/06/2026

مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام کی گزشتہ رات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جن میں حجاج اور عمرہ زائرین کو عبادت، طواف اور دعا میں مشغول دیکھا جا سکتا ہے۔

ان مناظر میں خانہ کعبہ کے گرد جاری طواف، نمازِ عشاء اور تہجد کے روحانی لمحات نے دیکھنے والوں کے دلوں کو چھو لیا ہے۔ صارفین نے ان مناظر کو ایمان افروز اور دل کو سکون دینے والا قرار دیا ہے۔

Page ko like r follow krny wali shehzadion ko gift ..apni mrzi SY choice kr k aik jhumky ka set unka ho ga Jo mry page k...
23/06/2026

Page ko like r follow krny wali shehzadion ko gift ..apni mrzi SY choice kr k aik jhumky ka set unka ho ga Jo mry page ko like follow r comment kr k ain gi r shopping k Sath jhumka free..whattsapp pe screenshot share kren ..r Jo mry page SY shopping kren gi unko b sut k Sath matching jhumka free.. 0341 6306345

"جب قوم کے معصوم محفوظ نہ رہیں، تو صرف آنکھیں نہیں، ضمیر بھی اشکبار ہوتا ہے۔" سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا ...
23/06/2026

"جب قوم کے معصوم محفوظ نہ رہیں، تو صرف آنکھیں نہیں، ضمیر بھی اشکبار ہوتا ہے۔" سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!

سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔

اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔

سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔

ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ڈی پی او سرگودھا سمیت اعلی پولیس افسران موقع پر پہنچے اور اس افسوسناک واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔

اطلاعات کے مطابق سرگودھا پولیس اور سی سی ڈی نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ان شاءاللہ جلد اچھی خبر آنے کا امکان ہے۔💔 دل دکھی ہے، درد ہی درد ہے پاکستان میں...
سرگودھا کا افسوسناک واقعہ صرف ایک خبر نہیں، بلکہ پوری قوم کے ضمیر پر ایک سوال ہے۔
آخر کب تک معصوم زندگیاں ظلم، ناانصافی اور بے حسی کا شکار بنتی رہیں گی؟
اگر آج ہم خاموش رہے تو کل تاریخ ہماری خاموشی کو بھی جرم لکھے گی۔
اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ہمارے معاشرے کو انسانیت، رحم اور انصاف کی دولت نصیب فرمائے۔














عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سخت ترین بین الاقوامی معیارات پر پورا اترنے کے بعد مدینہ منورہ کو مشرقِ وسطیٰ کا دوسرا سب سے بڑ...
22/06/2026

عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سخت ترین بین الاقوامی معیارات پر پورا اترنے کے بعد مدینہ منورہ کو مشرقِ وسطیٰ کا دوسرا سب سے بڑا 'صحت مند شہر' (Healthy City) تسلیم کر لیا ہے۔ 20 لاکھ سے زائد آبادی والے شہروں کی فہرست میں مدینہ منورہ دنیا کا وہ پہلا بڑا میگا سٹی بن گیا ہے جس نے اتنی بڑی آبادی کے باوجود ڈبلیو ایچ او کی سرسبز ماحول، پبلک پارکس، پینے کے صاف پانی اور پرائمری ہیلتھ کیئر نیٹ ورک سمیت 80 سخت ترین شرائط کو کامیابی سے پورا کیا ہے۔
سعودی وژن 2030 کے تحت حاصل ہونے والا یہ عالمی اعزاز نہ صرف مقامی شہریوں بلکہ دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمینِ حج و عمرہ کے لیے مدینہ منورہ کو ایک بہترین، صاف ستھرا اور مثالی ماحول فراہم کرنے کی تصدیق کرتا ہے۔

یہ واقعہ پاک فضائیہ کے سابق اسکواڈرن لیڈر زاہد یعقوب عامر کا ہے، جنہوں نے 5 جون 2026 میں ایک امریکی پرواز میں 200 سے زائ...
22/06/2026

یہ واقعہ پاک فضائیہ کے سابق اسکواڈرن لیڈر زاہد یعقوب عامر کا ہے، جنہوں نے 5 جون 2026 میں ایک امریکی پرواز میں 200 سے زائد مسافروں کی جان بچائی،اُس دن امریکی ایئر لائن ’فرنٹیئر‘ کی پرواز نمبر 2407 نے لاس ویگاس سے واشنگٹن ڈی سی کے لیے اڑان بھری تھی

طیارے کے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ایک مضبوط جسم کے حامل مسافر نے کاک پٹ پر دھاوا بول دیا اور ہنگامہ کھڑا کر دیا، اس شخص نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو زدوکوب کیا اور پھر جہاز کے ایمرجنسی دروازے کھول کر کودنے کی کوشش کرنے لگا۔

جہاز میں موجود خواتین اور بچے چیخنے لگے اور شدید افراتفری مچ گئی، صورتحال بے قابو ہونے پر طیارے کے کپتان نے مسافروں سے مدد کی اپیل کی، پاک فضائیہ کے سابق اسکواڈرن لیڈر نے اپنی فوجی تربیت کا استعمال کرتے ہوئے اس مسافر سے بات چیت شروع کی اور اسے باتوں میں الجھائے رکھا۔

زاہد یعقوب نے دیگر دو مسافروں کی مدد سے اس مشتعل شخص کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا اور اسے ایمرجنسی دروازے تک پہنچنے سے روکا، انہوں نے تقریباً ایک گھنٹے تک اس شخص کو قابو میں رکھا، جس کے دوران کپتان نے طیارے کی رینو تاہو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی، جہاں پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

عالمی سطح پر پزیرائیاس جرات مندانہ اقدام پر جہاز میں موجود امریکی مسافروں نے تالیاں بجا کر اور گلے مل کر پاکستانی افسر کا شکریہ ادا کیا، امریکی میڈیا کی رپورٹنگ کے بعد پاکستانی قونصل جنرل نے بھی اسکواڈرن لیڈر (ر) زاہد یعقوب عامر سے خصوصی ملاقات کی اور ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

Disclaimer: This news is based on information circulating in social media reports.

Brand :*ELAF*CHICKENKARI COLLECTION FABRIC(SHIRT)…………..LAWN(TROUSER)……..LAWN(DUPATTA)………KHADDI NETHEAVY EMBROIDERED CHIC...
22/06/2026

Brand :*ELAF*

CHICKENKARI COLLECTION

FABRIC
(SHIRT)…………..LAWN
(TROUSER)……..LAWN
(DUPATTA)………KHADDI NET

HEAVY EMBROIDERED CHICKENKARI LAWN FRONT WITH EMBROIDERED CUTWORK DAMAN PATCH

EMBROIDERED LAWN BACK

HEAVY EMBROIDERED LAWN SLEEVES WITH EMBROIDERED CUFF PATCH

DYED PLAIN LAWN TROUSER

KHADDI NET DUPATTA WITH 2SIDE HEAVY EMBROIDERED CUTWORK ATTACHED LACE WITH HEAVY EMBROIDERED PALLU ATTACHED

*Premium version ALHAMDULILLAH*
*DONT COMPARE THE RATE CHECK QUALITY FIRST*👈🤝🛑

22/06/2026
تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نہ ؟ کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ ! بالکل ویسے، جیسے تم ہو ! جاذب ، پر کشش طلسم طاری کرنے والے , ...
20/06/2026

تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نہ ؟
کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ ! بالکل ویسے، جیسے تم ہو !
جاذب ، پر کشش طلسم طاری کرنے والے , نگاہیں تم پر آکر ساکت ہو جاتی ہیں جہاں تم موجود ہو۔۔ وہاں نظروں کا محور کوئی اور ہو سکتا ہے کیا ؟
🪔🤍

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibraheem collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share