Revaj Rang

Revaj Rang We deal in Pakistani traditional & hand embroided dresses and fashion products.

Shop Online traditional & imported items with trust and confidence at cheapest prices.

22/11/2024

مجھے اک دفعہ اپنا کہہ کے پکارو

22/11/2024
14/02/2024

تمام بھائیوں، بہنوں اور فالوورز کو محبت کا عالمی دن مبارک ہو۔❤️
محبت بانٹنا یا محبت کا اظہارکرنا یا محبت کی تجدید کرنا ناجائز یا غلط نہیں۔ اور نہ ہی محبت کسی مخصوص رشتے یا تعلق سے ہی منسوب ہے۔ محبت خالق کی صفت ہے۔ محبتیں اور آسانیاں بانٹیں تاکہ آپ کو بدلے میں خالق کی محبت و کرم حاصل ہو جسے ہم روزمرہ زندگی میں مکافات یا کرما بھی کہتے ہیں

معلومات برائے عرس و زیاراتِ ہندوستان
25/02/2023

معلومات برائے عرس و زیاراتِ ہندوستان

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔ظالموں کے ساتھ زندہ رہنا، خود ایک ظلم ہے۔اگر لوگ موت کو عقل سے اس کی واقعی...
24/02/2023

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔

ظالموں کے ساتھ زندہ رہنا، خود ایک ظلم ہے۔

اگر لوگ موت کو عقل سے اس کی واقعی شکل کے ساتھ تصور کرتے تو دنیا ویران ہو جاتی۔

جو شخص اپنی موت میں تاخیر چاہتا ہو ،اورچاہتا ہو کہ اس کے رزق میں اضافہ ہو تو اسے چاہیئے کہ وہ صلہ رحمی کرے۔

سب سے بڑا سخی وہ انسان ہے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ہو۔

ذلت کی زندگی سے عزت کی موت کہیں بہتر ہے۔

23/02/2023

‏جب آپ کا اپنا پیٹ بھرا ہو تو دوسروں کو نصیحت کرنا اور اخلاقیات سکھانا بہت آسان کام ہے۔۔۔یہاں تک کے آپ زندگی گزارنے کے سنہرے اصولوں پہ کتاب بھی لکھ سکتے ہیں۔
سمیرا حمید

Address

Faisalabad

Telephone

+923075431362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revaj Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Revaj Rang:

Share