Pick & Choose

Pick & Choose Men, Women's Collection & Bedsheets
For Order, Contact # ☎️ 0300 7660697

Kindly Like and share ❤️
13/12/2025

Kindly Like and share ❤️

11/07/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

✅Winter Collection 2025✅Stock)*✅Brand: * Khaadi*✅Fabric: *Linen Doria   2 PIECE*✅Status: *Alover Print*✅Code:   *Doria*❤...
10/09/2024

✅Winter Collection 2025
✅Stock)*
✅Brand: * Khaadi*
✅Fabric: *Linen Doria 2 PIECE*
✅Status: *Alover Print*
✅Code: *Doria*
❤️ Front Print
✅*Sleeves* Print
✅*Back* Print
✅*Trouser* Print
✅*Quality* Export Quality Linen Doria With Best Results
🌹(Wholesale Price)
❤️ *Rs:2000/- Only*

*Ceiling Fan Covers*👉🏽 Perfect Ceiling Fan 3 Blades Cover + Fan Motor Cover👉🏽 Fits On All Size Ceiling Fan Blade👉🏽 Easy ...
08/09/2024

*Ceiling Fan Covers*
👉🏽 Perfect Ceiling Fan 3 Blades Cover + Fan Motor Cover
👉🏽 Fits On All Size Ceiling Fan Blade
👉🏽 Easy To Install and Wash
Our ceiling fan cover will not only keep your ceiling fan’s blade clean, but it will also add a colorful touch to your interior. When you see the covers have become dirty, simply remove, wash and put them back on.
*PRICE 550/- Only*

*AC COVER*12 colour AvailableIndoor Fabric: Cotton Quilted Outdoor Fabric: Waterproof Parachute(Random colour)    1     ...
08/09/2024

*AC COVER*
12 colour Available
Indoor Fabric: Cotton Quilted
Outdoor Fabric: Waterproof Parachute
(Random colour)
1 Ton
👉🏽1.5 Ton
👉🏽2 Ton
*Wholesale FIXED PRICE = 850/-*

🕋 Allhamdulilah 🕋Introducing❄️ *Winter collection*❄️*(Junaid Jamshid) *Double Double Irish*●●◇ *WASH  &  WAER* *Men’s Lu...
06/09/2024

🕋 Allhamdulilah 🕋
Introducing
❄️ *Winter collection*❄️
*(Junaid Jamshid) *Double Double Irish*
●●◇ *WASH & WAER*
*Men’s Luxury winter Collection 2024*. _(Available Stock)_
*Fabric:* (Wash and Wear)
*Cutting:* 4.0 Meter
*10 Attractive Colors*
👉🏻 *Quality & Color Guranteed Product*
*Accessories*
-As Original 8 Fancy Buttons
-As Original Collar Tag
👉🏻 Stamp on Fabric J.junaid Jamshid & Original Bag Packing
*Note:* The colors shown in the picture will be slightly different in real *Wholesale price 1850/-Fix*

ہمارے مُلکیات میں حالیات دیکھیں افسوسیات ہوتا ہے،کچھ وقتیات پہلے کی باتیات ہیں کہ اردو کی جان پہچانیات بہت تھیں۔ لوگوں ک...
24/08/2024

ہمارے مُلکیات میں حالیات دیکھیں افسوسیات ہوتا ہے،
کچھ وقتیات پہلے کی باتیات ہیں کہ اردو کی جان پہچانیات بہت تھیں۔ لوگوں کو معلومیات تھے کہ اردو کے الفاظیات کو کیسے تحریریات کرنا ہے۔ افسوسیات ہیں کہ اب عوامیات کو اردو کی سمجھیات منفیات سے بھی نچلی سطحیات پر ہیں۔ قومی زبانیات کی قدریات کریں۔۔ شکریات.....

😄😁

کچھ ارشد ندیم کے بارے     گریڈ 18 کا افسر ارشد ندیم  ارشد ندیم نے بلاشبہ اس قوم کو فخر اور خوشی سے ہمکنار کیا لیکن اس کی...
24/08/2024

کچھ ارشد ندیم کے بارے

گریڈ 18 کا افسر ارشد ندیم

ارشد ندیم نے بلاشبہ اس قوم کو فخر اور خوشی سے ہمکنار کیا لیکن اس کی آڑ میں پاکستان کو گالی دینا اور نوجوانوں میں مایوسی پھیلانا قابل مذمت ہے۔ یہی دراصل ڈیجیٹل دہشت گردی اور پاکستان کے خلاف ففتھ جنریشن وار ہے جس کا ڈیزائن کسی نامعلوم جگہ تیار ہوتا ہے اور پھر اس دیس میں منظم طریقے سے مایوسی پھیلائی جاتی ہے اور مایوسی کسی قوم کو تباہ کرنے کا سب سے بڑا اور موثر ہتھیار ہے۔ ارشد ندیم کا معاملہ اس کی بہت بڑی مثال ہے ۔ ذہانت سے تیار کی جانے والی پوسٹس اور تحریروں میں یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اس ملک میں ظلم ، بربریت اور ناقدری ہے ۔ جیسے ارشد ندیم کسی کچے مکان سے اٹھا اور پیرس سے میڈل جیت لایا۔ بلاشبہ ایک غریب ملک ہونے کے ناطے ٹیلنٹ کی ویسے سرپرستی نہیں ہوتی جیسے ہونی چاہیئے مگر ایسا بھی اندھیر نہیں ۔

ارشد ندیم یکم جولائی 2015 سے لیسکو میں بھرتی ہوا جب اس کی عمر بمشکل 18 سال تھی اور لطف کی بات یہ ہے کہ سپورٹس کی بنیاد پر ہی بھرتی ہوا اگلے برس ہی اسے گریڈ 11 دیا گیا اور 2016 میں وہ ویتنام میں منعقدہ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا تو اسے گریڈ 17 میں ترقی دے دی گئی اور پھر 2017 میں جب قومی چیمپئن شپ جیتی تو گریڈ 18 کا افسر بن گیا ۔ 2017 سے لیسکو ( واپڈا) میں 18 گریڈ کا آفیسر ھے اور اب لیسکو گریڈ 19 میں ترقی دینے جا رھا ھے۔ آپ کو بتاتا چلوں کہ ایس ڈی او اور اسسٹنٹ کمشنر 17 گریڈ کا آفیسر ھوتا ھے۔۔ ذہن میں رکھیں کہ مشہور تو وہ اب ہوا ہے لیکن اس کے ٹیلنٹ کی سرپرستی اس معاشرے اور اس دیس نے 2016 میں تبھی سے شروع کر دی تھی جب اس کی عمر صرف اٹھارہ سال تھی

2016 میں حکومتی خرچہ پر ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لیا Bronze Medal جیتا۔۔ اس وجہ سے اسے World Athletics سکالرشپ ملا اور ساتھ ہی Maritius میں واقع بہترین ٹریننگ سنٹر IAAF High Performance Training Centre میں ٹریننگ حاصل کرنے کا موقع ملا۔۔

2016 میں ہی 17th Junior Asian Games جو کہ ویت نام کے شہر Ho Chi Min میں منعقد ھوئی میں شرکت کی اور میڈل جیتا۔ ایسے ہی 2017, 2018, 2019 میں باکو، آسٹریلیا، جکارتہ، دوہا مختلف گیمز میں گورنمنٹ سپانسر پر شرکت کی اور مختلف میڈلز جیتے۔۔

2022 میں ورلڈ چیمپئین شپ سے سٹارٹ ہونے سے پہلے ساؤتھ افریقہ میں Terseus Liebenberg جو کے دنیا کے بہترین کوچ ہیں ان سے ٹریننگ حاصل کرنا شروع کر چکے تھے۔ 2022 میں انکی کہنی اور گھٹنے کی Injury ھوئی اور Athletics Federation of Pakistan نے حکومتی خرچے پر انکا علاج کیلئے Spire Cambridge Lea Hospital England میں بندوبست کیا۔

(انکے علاج اور ساؤتھ افریقہ کی ٹریننگ کا خرچہ 2 کروڑ سے زائد تھا )

ذہن میں رکھیں کہ باوجود بہت سی خرابیوں اور خامیوں کے جو ہر معاشرے اور ہر ملک میں ہوتی ہیں پاکستان ایک بہترین ملک ہے اور دوسرے ممالک کو باپ ماننے والے وہاں بھی پاکستان، پاکستانی تعلیم ، پاکستانی سرٹیفیکیٹ ، پاکستانی ڈگری اور پاکستانی پاسپورٹ کی بنیاد پر ہی جاتے ہیں

خدا کی قسم اگر پاکستانی ڈگریاں اتنی فضول ہوں تو ہمارے لاکھوں کے حساب سے باہر جانے والے طلباء ، ڈاکٹرز ، انجینئر ، وکلاء اور بہت سارے دوسرے شعبہ جات کے لوگوں کو امریکہ ، برطانیہ ، آسٹریلیا اور کینیڈا جیسے ممالک فورآ ڈیپورٹ کر کے واپس اپنے پیارے پاکستان بھیج دیں خدا را اپنے ملک کو گالی مت دیجئے جہاں جہاں آپ کو خرابی اور بگاڑ نظر آتا ہے اس کو سدھارنے کی کوشش کیجئے

سمجھنا چاہیئے کہ بغیر تصدیق پاکستان کو برا بنانے والی پوسٹ یا گفتگو کی حوصلہ شکنی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ ملک سے برگشتگی اور ناراضگی دراصل ملک سے غداری کا ابتدائی مرحلہ ہے اور غداری یہیں سے نمو حاصل کرتی ہے

Real Hero of PakistanArshid NadeemWorld Record92.97 Throw
09/08/2024

Real Hero of Pakistan
Arshid Nadeem
World Record
92.97 Throw

Azadi Sale 2024Lawn 3Pc Digital Prints Allover 90/70 QualityAzadi Sale 14% Off on Entire StockTill 14 AugPrice `1920DC m...
07/08/2024

Azadi Sale 2024
Lawn 3Pc Digital Prints Allover 90/70 Quality
Azadi Sale 14% Off on Entire Stock
Till 14 Aug
Price `1920
DC must apply`

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pick & Choose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share