Naqsh e Meran

Naqsh e Meran ✨ Naqsh e Meran – Handcrafted Sindhi Ajrak & Natural Dye Handmade Block Prints | Suits • Sarees | Tradition with Elegance 🌸

At Naqsh e Meran, we bring you handmade Sindhi Ajrak block print suits, and sarees – blending tradition with modern elegance. Each piece reflects the rich culture of Sindh, crafted with love for women who cherish grace, style, and authenticity.

✨ NEW STOCK ALERT ✨🌸 Naqsh e Meran کی طرف سے ایک اور خوبصورت کلیکشن آپ کے لیے حاضر ہے!💖 Premium Quality Fabric🪡 Handmade...
10/07/2026

✨ NEW STOCK ALERT ✨

🌸 Naqsh e Meran
کی طرف سے ایک اور خوبصورت کلیکشن آپ کے لیے حاضر ہے!

💖 Premium Quality Fabric
🪡 Handmade Block Print
🌿 Summer Friendly & Comfortable
🎨 Elegant & Timeless Designs

📦 Limited Stock Available
اپنا پسندیدہ آرٹیکل ختم ہونے سے پہلے ابھی بک کرو!

🚚 All Pakistan Cash on Delivery

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی ان باکس کریں۔

Naqsh e Meran — Where Tradition Meets Elegance ✨

13/06/2026

🌿✨ Naqsh e Meran ✨🌿

گرمیوں کے موسم میں پہنیں خالص روایت اور آرام کا حسین امتزاج! 💚

ہمارے سندھی اجرک بلاک پرنٹ سوٹس ہاتھوں سے تیار کیے جاتے ہیں، جن میں استعمال ہونے والے رنگ قدرتی (Natural Dyes) ہوتے ہیں۔ 🌱

✔ Summer Friendly Fabric
✔ Handmade Block Print
✔ Natural Dye Colors
✔ Comfortable & Breathable
✔ سندھی ثقافت کی خوبصورت جھلک

ایسا لباس جو نہ صرف آپ کی شخصیت کو نکھارے بلکہ گرمیوں میں سکون اور آرام بھی فراہم کرے۔

📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں۔

15/05/2026

✨ رزق وہی خوبصورت ہوتا ہے
جو دیانت داری اور سچائی کے ساتھ کمایا جائے 💫

ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ آپ تک بہترین کوالٹی، مناسب قیمت اور اعتماد کے ساتھ ہر چیز پہنچائیں ❤️
کیونکہ کاروبار صرف منافع کا نام نہیں، بلکہ اعتبار کا نام بھی ہے۔ 🌸

Naqsh e Meran

ہم دھوکے کے بجائے اعتماد، اور دکھاوے کے بجائے اصل کو ترجیح دیتے ہیں ✨
آپ کی محبت اور بھروسہ ہی ہماری اصل کامیابی ہے 💖

🌙✨ عید کی خوشیوں میں خوشبوئے ثقافت ✨🌙اس عید، خوشیوں کو بنائیں اور بھی خاص 💫Naqsh e Meran لے آیا ہے آپ کے لیے ایک خوبصورت...
06/05/2026

🌙✨ عید کی خوشیوں میں خوشبوئے ثقافت ✨🌙

اس عید، خوشیوں کو بنائیں اور بھی خاص 💫
Naqsh e Meran لے آیا ہے آپ کے لیے ایک خوبصورت تحفہ! 🎁

🎉 عید اسپیشل آفر 🎉
اب حاصل کریں اپنے پسندیدہ اجرک بلاک پرنٹ سوٹس پر 5% ڈسکاؤنٹ 💃

خوبصورتی، کلچر اور کوالٹی — سب ایک ساتھ، وہ بھی بہترین قیمت میں ❤️

🛍️ ابھی آرڈر کریں اور اپنی عید کو بنائیں مزید خوبصورت اور اسٹائلش!

جلدی کریں، آفر محدود وقت کے لیے ہے ⏳

BlockPrint SaleAlert EidShopping PakistaniFashion

نقشِ میراں — روایت کا حسن، جدید انداز کے ساتھ 💫ہر پرنٹ میں سندھ کی خوشبو، ہر لباس میں پہچان 🌿          DesiStyle EthnicW...
02/05/2026

نقشِ میراں — روایت کا حسن، جدید انداز کے ساتھ 💫
ہر پرنٹ میں سندھ کی خوشبو، ہر لباس میں پہچان 🌿


DesiStyle EthnicWear SupportLocal SindhKiPehchan

✨ نقشِ میراں کی نئی کلیکشن آگئی ہے! ✨اسلام و علیکم پیارے لوگوں 💫آپ سب کے لیے لے کر آئے ہیں Naqsh e Meran کی دلکش اور یون...
01/05/2026

✨ نقشِ میراں کی نئی کلیکشن آگئی ہے! ✨

اسلام و علیکم پیارے لوگوں 💫

آپ سب کے لیے لے کر آئے ہیں Naqsh e Meran کی دلکش اور یونیک نئی کلیکشن — جہاں ہر ڈیزائن میں سندھ کی ثقافت، محبت اور خوبصورتی جھلکتی ہے 💖

🌿 نیچرل ڈائی اجرک بلاک پرنٹ
🌿 ہینڈ میڈ خوبصورت سوٹس
🌿 کلر فل، ایلیگنٹ اور گرمیوں کے لیے بہترین انتخاب

ہر لباس ایک کہانی ہے… ہماری مٹی کی خوشبو، ہماری پہچان 🌸
اگر آپ بھی کچھ خاص اور منفرد پہننا چاہتی ہیں، تو یہ کلیکشن آپ کے لیے ہے ✨

📩 ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اپنی وارڈروب کو دیں ایک روایتی مگر اسٹائلش ٹچ!

Handmade NaturalDye PakistaniFashion

Restocked again....
30/04/2026

Restocked again....



ہر ڈیزائن ایک کہانی ہے…اور ہر کہانی میں سندھ کی مٹی کی خوشبو 🌾نقشِ میراں — صرف کپڑے نہیں، ایک احساس 💖          Pakistani...
30/04/2026

ہر ڈیزائن ایک کہانی ہے…

اور ہر کہانی میں سندھ کی مٹی کی خوشبو 🌾

نقشِ میراں — صرف کپڑے نہیں، ایک احساس 💖

PakistaniWear CulturalFashion

جب لباس بولے ثقافت کی زبان… تو نام ہوتا ہے نقشِ میراں ❤️اپنائیں اصل، پہنیں وقار ✨          PakistaniBrand TraditionMeets...
28/04/2026

جب لباس بولے ثقافت کی زبان… تو نام ہوتا ہے نقشِ میراں ❤️
اپنائیں اصل، پہنیں وقار ✨

PakistaniBrand TraditionMeetsStyle LocalLove

Asalam o alikum 🌸کیسے ہیں آپ سب پیارے لوگ؟آج میں کچھ برانڈز کے پیجز دیکھ رہی تھی جو اجرک بلاک پرنٹ سوٹس سیل کر رہے ہیں۔ ...
27/04/2026

Asalam o alikum 🌸

کیسے ہیں آپ سب پیارے لوگ؟

آج میں کچھ برانڈز کے پیجز دیکھ رہی تھی جو اجرک بلاک پرنٹ سوٹس سیل کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ اُن کے فالورز بھی بہت ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ جگہوں پر عوام کو بےحد زیادہ قیمتوں میں یہ چیزیں بیچی جا رہی ہیں۔

پیارے لوگوں، اجرک بلاک پرنٹ واقعی ایک نفیس، محنت طلب اور وقت لینے والا کام ہے۔ اس میں کاریگروں کی محنت شامل ہوتی ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اتنا مہنگا نہیں ہوتا جتنا بعض برانڈز اسے پیش کر رہے ہیں۔ اگر کوئی چیز کاریگروں سے مناسب قیمت پر لی جا رہی ہو اور پھر اس پر حد سے زیادہ منافع رکھا جائے، تو یہ صرف کاروبار نہیں بلکہ ناانصافی بن جاتی ہے۔

ہم سب کو سوچنا چاہیے کہ کیا یہ درست ہے کہ محنت کرنے والے کو کم دیا جائے اور خود اس سے کئی گنا زیادہ منافع رکھا جائے؟ اسلام ہمیں انصاف، دیانتداری اور اعتدال کا درس دیتا ہے۔

خدارا، اپنے کاروبار کو برکت والا بنائیں۔ کمائیں ضرور، لیکن انصاف کے ساتھ۔ لوگوں کو متاثر کریں، مگر انہیں بےوقوف نہ بنائیں۔

الحمدللہ، نقشِ میراں ہمیشہ سے اسی اصول پر قائم ہے کہ کاریگر کی محنت کا حق دیا جائے اور اپنے کسٹمرز کو مناسب قیمت پر خوبصورت، کلچرل سوٹس فراہم کیے جائیں۔ ہم آج بھی کوشش کر رہے ہیں کہ منافع محدود رکھا جائے تاکہ آپ تک اصل ثقافت اور خوبصورتی مناسب قیمت میں پہنچ سکے — اور ان شاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqsh e Meran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share