22/02/2026
🌙 4 رمضان المبارک 🌙
رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ آ گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عبادت، صبر اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے۔
✨ یا اللہ! اس رمضان کو ہمارے لیے سلامتی، خوشی اور بخشش کا ذریعہ بنا دے۔
آپ سب کو رمضان مبارک کی چوتھی سحری مبارک✨