Aswad optical center

Aswad optical center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aswad optical center, Sunglasses & Eyewear Store, Gujranwala.

26/10/2025
22/01/2025
ہمارے اکابرین کا احسان ہے کہ جنہوں نے اپنی وفاداری کا ثبوت ختم نبوت کے لئے جدو جہد کرکے دیا🌹🌹یہ جان کا مسئلہ ہے ،،جی جان...
07/09/2024

ہمارے اکابرین کا احسان ہے کہ جنہوں نے اپنی وفاداری کا ثبوت ختم نبوت کے لئے جدو جہد کرکے دیا🌹

🌹یہ جان کا مسئلہ ہے ،،جی جان کا مسئلہ ہے
🌹ختم نبوت اپنے ایمان کا مسئلہ 🌹





#مہروفا

Darody Pakایک بار درود پاک پڑھ لیں ❤️بسم الله الرحمن الرحيم  اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد...
05/09/2024

Darody Pak

ایک بار درود پاک پڑھ لیں ❤️

بسم الله الرحمن الرحيم
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🦋✨💕

اللہ کے غصے کو ٹھنڈا کرنے والے لوگ 😢😢دو دن پہلے کی بات ہے لانڈھی سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کی گھر والی کی  ہسپتال میں ...
24/08/2024

اللہ کے غصے کو ٹھنڈا کرنے والے لوگ 😢😢

دو دن پہلے کی بات ہے لانڈھی سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب کی گھر والی کی ہسپتال میں سرجری تھی، اور سرجری شروع ہونے سے پہلے ضروری تھا کہ ایک پائنٹ خون موجود ہو اور دوسرا اسٹینڈ بائے پر ہو۔ او نیگیٹیو ایک نایاب گروپ ہے اسی لئے اس خاتون کے گھر والے کو بھاگ دوڑ کے باوجو نہ مل سکا۔ میرے علاقے کے ایک جاننے والے نے مجھے انباکس کیا جس پر میں نے اپنی وال اور بلڈ والنٹیئرز آف پاکستان نامی گروپ میں خون کی ضرورت کے لئے پوسٹ لگادی۔

کچھ دیر بعد ایک ڈونر نے مذکورہ شخص سے فون پر رابطہ کیا اور بلڈ ڈونیشن کے لئے ذاتی طور پر پہنچ گئے۔ او نیگیٹو گروپ ویسے بھی نایاب ہے اسی لئے اس شخص کی بہت بڑی نیکی تھی کہ وہ وہاں پہنچا اور خون عطیہ کیا۔


جب خون عطیہ کرنے والے صاحب مذکورہ شخص سے ملے تو وہ کچھ افراتفری کا شکار نظر ائے۔ پوچھنے پر بتایا کہ میں اپنے گھر کے قریب آلو چپس کام کرتا ہوں۔ میرے پاس ہسپتال کے بل کی ادائیگی کے لئے پیسے ہیں مگر ان میں کافی دس بیس روپے والے نوٹ ہیں اور کاؤنٹر پر لے نہیں رہے۔ باہر کسی میڈیکل اسٹور والے کو کہا اور ایک کریانہ والے سے کہا مگر وہ میرے لباس کو دیکھ کر لینے سے انکار کررہے ہیں۔

خون عطیہ کرنے والے صاحب نے کہا کہ یہ تو کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ کھڑے کھڑے اپنا پرس کھولا اور اس میں سے 6000 روپے نکال کر اسکو دئیے اور چھ ہزار کا چلر ایک شاپر میں ڈال کر اپنے پاس رکھ لیا۔

خون عطیہ کرنے اور ایک جوس پینے کے بعد یہ آدمی رخصت ہوا۔ کچھ دیر بعد جب مذکورہ شخص کاؤنٹر پر بل دینے آئے تو اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار نے اسکو 15600 کے ایک ادا شدہ بل کی رسید دے کر کہا کہ یہ رہی آپکی رسید۔ کچھ ابتدائی حیرت کے جھٹکے کے بعد اسکو سمجھ آیا جس شخص کو 6000 کا چلر اور خون عطیہ کے بدلے بہت ساری دعائیں دے کر بھیجا تھا اسنے انکے ہسپتال کا پندرہ ہزار چھ سو کا بل بھی ادا کردیا ہے۔

اس خاتون کی سرجری ہوچکی ہے، اسکو اللہ نے بیٹی کی رحمت عطا کی ہے اور ماں بیٹی دونوں اللہ کے فضل سے بلک صحت مند ہیں۔ الحمدللہ

یہ نیکی کی ایک ایسی خوبصورت شکل ہے کہ جو کسی نیک بخت کو ہی اللہ عطا کرسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے ملک کے حوالے سے اللہ بس ایک امید کے سہارے ہمیں زندہ رکھے ہوئے ہے۔ حالانکہ اذیت ناک خبریں ہمارے آس پاس بکھری پڑی ہیں۔

اس شخص کو دعا دینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جو بھی یہ پوسٹ پڑھے وہ ہاتھ اٹھاکر اخلاص سے اللہ سے دعا کرے کہ اس شخص کو دنیا اور آخرت کی راحتیں عطا ہوں۔
بلڈ والنٹیئرز گروپ آف پاکستان کا بھی بہت شکریہ کہ اسکی آواز اور پہنچ کی وجہ سے لوگ بہت سنجیدگی دکھاتے ہیں اور بہت جلد متحرک ہو جاتے ہیں۔

شریف اللہ محمد
From Hoorya Zishan’s wall
With Thanks from the wall of Respected Mr. Sanaullah Khan Ahsan

Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923338231120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aswad optical center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share