Ladies Deal Point.

Ladies Deal Point. Welcome to Ladies deal point's official page. We offer exclusive deals for women's formal clothing. Ladies Deal Point! The ultimate shopping experience. Why?

Welcome to Ladies Deal Point!. The Ultimate Shopping Experience!. Ladies Deal Point is an online store that offers Amazing Deals in Super Awesome Choices & Less Range. We deal in Branded Replicas of all types. We will provide you with Master Replica, A+ Replica, A Replica & much more according to your required need. What makes us different from other online stores? We provide

Ultimate Shopping Ex

perience!. also, You can order your desired product via Video Call. You Can examine the product on video call before ordering. Cash On Delivery Option is also available. The one thing wants to promise you is you will get the best exciting deals you will ever get anywhere. Because we believe every lady deserves the best deals for her!. That's exactly why we are . We are launching Soon!. To get exclusive deals
Like & Follow on Fb & Insta both. You wanna ask anything? Whatsapp at +92 305 62 85 705

, The ultimate shopping experience.

07/01/2023

We Are Closed!

ﺍﮔﺮ ﺻﺒﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟتو ﭘﮭﺮ ﺷﮑﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎﮐﯿﻮﻧﮑﮧﺷﮑﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﮯﺟﮩﺎﮞ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﺯﺭﺧﯿﺰ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮ۔
27/09/2022

ﺍﮔﺮ ﺻﺒﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ
تو ﭘﮭﺮ ﺷﮑﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺷﮑﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﺯﺭﺧﯿﺰ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮ۔

عاجزی تو میرے رب کو بھی پسند ہے.
26/09/2022

عاجزی تو میرے رب کو بھی پسند ہے.

جی ہاں اگر زندگی میں موقع نہیں ملتا تو اس موقع کو پانے کے لیے  محنت کرنی پڑتی ہے ہے اور ایسے راستے بنانے پڑتے ہیں جس خوش...
25/09/2022

جی ہاں اگر زندگی میں موقع نہیں ملتا تو اس موقع کو پانے کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے ہے اور ایسے راستے بنانے پڑتے ہیں جس خوش قسمتی خود چل کر آپ تک آتی ہے

23/09/2022

Sale on Hai...
اس اسٹاک کے چند ہی آرٹیکل موجود ہیں
تو دیر نہ کریں ابھی فون اٹھائیں اور اپنا آرڈر بک کروانا.

اس آیت کو پڑھ کر واقعی دل کو سکون مل جاتا ہے اور بہت سے مواقع پر جہاں آپ کو صبر نہیں آرہا ہوتا صبر بھی آ جاتا ہے اور سکو...
22/09/2022

اس آیت کو پڑھ کر واقعی دل کو سکون مل جاتا ہے اور بہت سے مواقع پر جہاں آپ کو صبر نہیں آرہا ہوتا صبر بھی آ جاتا ہے اور سکون بھی مل جاتا ہے
بے شک اللہ نے صبر کرنے پر بہت بڑا اجر رکھا ہے بس شرط یہ ہے کہ جب صبر کیا جائے تو شکایت نہ کی جائے.

21/09/2022

سیل سیل سیل
اس سال کی سستی ترین سیل.
جی ہاں ,موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ابھی اپنا آڈر منگوائیں وہ بھی صرف 200 روپے ڈیلیوری چارجز کے ساتھ.
اوریجنل تصویروں اور اوریجنل ویڈیوز کے لیے واٹس اپ کریں.
03242428418
03056285705

بے شک قرآن کا ایک ایک لفظ سچ ہے
21/09/2022

بے شک قرآن کا ایک ایک لفظ سچ ہے

آنلائن فراڈ سے بچیں. کیسے؟؟جب بھی کوئی چیز خریدیں تو خریدتے وقت ہمیشہ اس کیاوریجنل تصویر اور ویڈیو دیکھیں تاکہ آپ ہر لحا...
20/09/2022

آنلائن فراڈ سے بچیں.
کیسے؟؟
جب بھی کوئی چیز خریدیں تو خریدتے وقت ہمیشہ اس کی
اوریجنل تصویر اور ویڈیو دیکھیں تاکہ آپ ہر لحاظ سے مطمئن ہو سکیں.
جی ہاں ہم اپنے کسٹمر کو ہر لحاظ سے مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہیں اسی لیے اپنی تمام تر آرٹیکلز کی اوریجنل تصاویر اور ویڈیوز ز اپلوڈ کرتے ہیں.
ویڈیوز کے لیے ریل کا آپشن دیکھیں یا واٹس اپ کریں.
03242428418

پہاڑ پر ہمیشہ آہستگی سے چڑھا جاتا ہے دوڑا نہیں جاتا اگر دوڑتے ہیں تو گر جاتے ہیں. اسی لئے ہمیشہ پہاڑ پر چڑھنے کی طرح اپن...
20/09/2022

پہاڑ پر ہمیشہ آہستگی سے چڑھا جاتا ہے دوڑا نہیں جاتا اگر دوڑتے ہیں تو گر جاتے ہیں.
اسی لئے ہمیشہ پہاڑ پر چڑھنے کی طرح اپنی منزل کی طرف رواں رہیں اگر دوڑنے کی کوشش کریں گے تو منہ کے بل گریں گے.

19/09/2022

Address

Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladies Deal Point. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share