27/03/2024
شیخ ذیشان یونس (شان ٹریڈرز) کے بڑے تایا جان
*حاجی شیخ محمد معراج دین* صاحب (سینٹرل ہوزری
والے)
حاجی اکرم(مرحوم)، حاجی ارشد، حاجی افضل (مرحوم)، حاجی اجمل(مرحوم) اور حاجی امجد صاحب کے والد محترم قضائے الٰہی سے وفات پاء گئے ہیں ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون