22/02/2024
فاران اسلامک ٹریڈرز کی طرف سے عمرہ اور حج پر جانے کے خواہشمند تمام افراد کے لیے ان کی ضرورت کا سامان مناسب ریٹ پر دستیاب ہے:
ہمارے ہاں
احرام کی مختلف کوالٹی جس میں ٹاول احرام ، ٹشو احرام ، سپر فائن احرام، جیکارڈ احرام موجود ہیں ۔
اس کے علاوہ احرام کے بیلٹ ریکسین ولیدر بیلٹ،حاجی بیگ، شولڈر بیگ موجود ہیں۔
اس کے علاوہ جائے نماز ، تسبیح ، ڈیجیٹل تسبیح ، ٹوپی ، موزے وشارٹ موزے دستیاب ہیں ۔
نیز زنانہ احرام (سکارف) ، لیڈیز چادریں ، لیڈیز بیگ، پرس اور دستانے دستیاب ہیں ۔
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ۔
آرڈر کے لیے ابھی اس لنک پر کلک کریں 👇🏼
https://wa.me/923216418101
اس کے علاوہ ہول سیلرز حضرات بھی رابطہ کرسکتے ہیں ۔
#عمرہ #الله #حج #محمد #مكة #المدينة #المدينةالمنورة #إحرام
Faran Islamic Trader's