MATI_ur_Rehman lodhi

MATI_ur_Rehman lodhi paasha_lodhi

27/09/2024

ایک چھوٹی مگر کڑوی بات
دوسروں کو شیطان کہنے سے کہیں بہتر ہے
کہ ہم خود انسان بن جائیں

‏نشے میں دُھت گاڑی بھگاتی رئیس زادی نے کراچی کی کارساز روڈ پر چھ سات افراد کو روند ڈالا عوام نے اسے پکڑا مگر کسی نے اِس ...
21/08/2024

‏نشے میں دُھت گاڑی بھگاتی رئیس زادی نے کراچی کی کارساز روڈ پر چھ سات افراد کو روند ڈالا عوام نے اسے پکڑا مگر کسی نے اِس کی گد نہیں بنائی کیوں؟ مجرمہ ایک عورت ہے
سوچئیے اس کی جگہ کوئی مرد ہوتا تو عوام اُس کا کیا حشر کرتی یہ اگر محفوظ رہی تو صرف عورت ہونے کی وجہ ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اِس معاشرے کی اجتماعیت میں آج بھی عورت کا احترام موجود ہے مگر آپ کو کوئی فیمنسٹ نہیں نظر آئے گی/گا جو اس پہلو کو اجاگر کرے۔
اب دیکھتے ہیں کہ قانون اِس کا وہ حشر کرتا ہے جو کہ کرنا چاہیے یا نہیں

افسوس 🥹

08/08/2023

Check out 🔥〽️PAaShA_LoDHi🎊📌's video.

03/08/2023

خونی رشتے داروں کے ساتھ

"خونی" کیوں لکھا ہوتا ہے..

18/07/2020
19/02/2015

paasha
" شوہر کی غیرت "
ایک عورت مکمل پردے کے عالم میں قاضی کے سامنے کهڑی تهی. اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر رکها تها. مقدمے کی نوعیت بڑی عجیب تهی کہ میرے شوہر کے ذمہ مہر کی 500 دینار رقم واجب الاداء ہے وه ادا نہیں کر رہا.لہذا مجهے مہر کی رقم دلائی جائے.. قاضی نے خاوند سے پوچها تو اس نے انکار کر دیا. عدالت نے عورت سے گواه طلب کیے.. عورت نے چند گواه عدالت میں پیش کر دیے...
گواہوں نے کہا:" ہم اس عورت کا چہره دیکه کر ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ واقعی وه عورت ہے جس کی گواہی دینے ہم آئے ہیں. لہذا عورت کو حکم دیا جائے کہ وه اپنے چہرے سے نقاب ہٹائے۔"
عدالت نے حکم دیا کہ عورت اپنے چہرے سے نقاب اتارے تاکہ گواه شناخت کر سکیں.ادهر عورت تذبذب کا شکار تهی کہ وه نقاب اتارے یا نہیں....گواه اپنے موقف پر مصر تهے...
اچانک اس کے شوہر نے غیرت میں آکر کہا" مجهے قطعا یہ برداشت نہیں کہ کوئی غیر محرم میری بیوی کا چہره دیکهے... لہذا گواہوں کو چہره دیکهنے کی ضرورت نہیں .. واقعی اس کے مہر کی رقم میرے ذمہ واجب الاداء ہے...
عدالت ابهی فیصلہ دینے والی ہی تهی کہ وه عورت بول اٹهی..!!
"اگر میرا شوہر کسی کو میرا چہره دکهلانا برداشت نہیں کرتا تو میں بهی اسکی توہین برداشت نہیں کر سکتی. میں اپنا مہر معاف کرتی ہوں. میں غلطی پر تهی جو ایسے شخص کے خلاف مقدمہ دائر کیا.."
(یہ واقعہ ابن جوزی کی کتاب "المنتظم فی تاریخ الامم والملوک" 403/12 میں دیکها جا سکتا ہے... ماخوذ از سنہری کرنیں

18/12/2014

ﻣﺎﮞ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ، ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮬﮯ ﺑﮭﺖ ﺳﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ، ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮬﮯ ﺳﺐ ﺑﮭﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﺝ ﻣﺠﮫ ﮬﯽ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﻭ ﺩﻝ ﻭﺟﺎﻥ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ، ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮬﮯ ﺍﺑﻮ ﮬﮯ ﺍﻣﯽ ﺑﮭﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮬﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ، ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮬﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺘﺎﯾﺎ، ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺭﻻﯾﺎ، ﺑﮭﺖ ﺩﮐﮫ ﺩﯾﺌﮯ ﺗﻤﮑﻮ ﻣﺎﮞ ﻣﺎﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﺎ، ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ، ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ،ﭘﮭﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮞ ﺁﺧﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ، ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮬﮯ

18/12/2014

اشفاق احمد لکھتے ہیں ایک دن اپنا بیٹا گود میں لے کر باغ میں بیٹھا تھا مالی کام کر رہے تھے ایک مالی میرے پاس آیا اور کہا بہت پیارا بچہ ہے اللہ اس کی عمر دراز کرے
میں نے اس سے پوچھا تمھارے کتنے بچے ہیں اس نے جواب دیا آٹھ بچے ہیں..میں آٹھ بچے سن کر بولا میں تو کبھی اپنی محبت آٹھ بچوں میں تقسیم نہ کروں
اس نے اپنا چہرہ میری طرف کیا اور مسکراتے ہوۓ کہا:
"صاحب محبت کو تقسیم نہیں کرتے محبت کو ضرب دیا کر تے ہیں

22/11/2013

Address

Gujranwala
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MATI_ur_Rehman lodhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MATI_ur_Rehman lodhi:

Share