08/03/2025
"پاکستان میں اب گرمیوں کی آمد ہونے والی ہے، اور اس موسم میں آپ کے آرام اور اسٹائل کو مدنظر رکھتے ہوئے Fashion Libas پیش کرتا ہے ایک منفرد کلیکشن!
ہماری کلیکشن میں شامل ہیں:
لیڈیز انڈر گارمنٹس برا: صرف کاٹن تک محدود نہیں بلکہ Lace، Satin، Silk، Mesh اور دیگر اعلیٰ معیار کے اسٹفس میں دستیاب ہیں۔
نائٹ ڈریسز: مختلف اور جدید ڈیزائنز کے ساتھ، ہلکے اور آرام دہ کپڑوں میں، جو آپ کی راتوں کو بنا دیں خاص۔
انڈر وئیر سیٹس اور میچنگ ڈیزائنز: وہ سب مصنوعات جو اس وقت سب سے زیادہ مانگ میں ہیں، یعنی lightweight، breathable اور بہترین فابریک سے تیار کی گئی ہیں۔
اور سب سے بڑی بات، آپ کو ملے گا کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ، رازداری اور محفوظ پارسل ڈلیوری کا مکمل یقین!
اپنے موسمِ گرما میں اسٹائل اور آرام دونوں کا تجربہ کریں – آج ہی Fashion Libas سے اپنا آرڈر place کریں
03478688425
High quality soft Malayi stuff 💯
Size 32,34,36 38,40,42 pack of 12 pcs ,