05/03/2025
السلام وعلیکم!
ڈیزائن سٹوڈیو ھر سال کی طرح اس سال بھی رحمتوں اور برکتوں کے مہینہ میں فری قرآنی خطاطی کلاس کا انعقاد کررھا ھے،
پیر تا جمعہ صبح 12 سے 02بجے کلاس ھوا کرے گی،
جمعتہ الوداع کو فائنل قرآنی خطاطی کی نمائش ھوگی،
پہلے 20 افراد کیلئے خصوصی پیکیج،
خواہشمند خواتین و حضرات جلد رجسٹریشن کروائیں،
First Come - First Reserve
برائے رابطہ:
صائم کامی،
ڈیزائن سٹوڈیو اینڈ آرٹ گیلری،
وزیر آباد پاکستان
E-Mail:
[email protected]
Facebook:
https://www.facebook.com/designstudio.org/
Twitter:
https://twitter.com/KamiSaime
Insta:
https://www.instagram.com/saimekami1
Youtube:
https://youtube.com/channel/UCZgsLydey28NR86dpA4dcnA
Cell:
+923006201551