CLICK boutique

CLICK boutique ladies jeans, shirts, capry, tights,suiting,strollers and much more

Lawn stitched siuts
26/03/2022

Lawn stitched siuts

All sizes available  SmallMediumLarge Best quality  lawn
26/03/2022

All sizes available
Small
Medium
Large
Best quality lawn

Rs 1600 maxi style
26/03/2022

Rs 1600 maxi style

        For more desinging call or whatsapp🎖03248680546
26/03/2022





For more desinging call or whatsapp
🎖03248680546

      For more desinging call or whats app 03248680546
26/03/2022




For more desinging call or whats app
03248680546

19/10/2021

(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے❣️❣️

مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔

19/10/2021

رحمت العالمین کی ولادت کے دن آئیں عہد کریں لوگوں پر رحم کریں معاف کریں آسانیاں پیدا کریں
یہی میرے نبی کا فرمان ھے

Ladies trousers and t-shirt Summer collectionSmall, medium, large ,xLAll sizes available
24/05/2021

Ladies trousers and t-shirt
Summer collection
Small, medium, large ,xL
All sizes available

04/12/2020

یاد رکھئے گا ناممکن کچھ بھی نہیں ہوتا، نا ممکن صرف ہماری سوچ کا نام ہے جب دنیا کے اتنے کام کر سکتے ہیں تو درود کیوں نہیں پڑھ سکتے۔
یاد رکھیے گا!اس دنیا نے کام نہیں آنا، آج ادھر آنکھ بند ہو جائے آج دنیا ختم تو۔۔۔ درود اور عشق سرکار صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے کام آ جانا ہے ان شاءاللہ

💚💚💚💚💚

🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹

24/11/2020
01/11/2020

Address

1st Floor Sarwer Gold Plaza
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CLICK boutique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share