Naqvi Designing Clothes Center

Naqvi Designing Clothes Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naqvi Designing Clothes Center, Clothing (Brand), Haripur.

This design price 1300 unique but gorgeous
29/05/2023

This design price 1300 unique but gorgeous

1050 fixed price no discount NewSmall size 8 to 12 year baby boy suit in very good staff
24/05/2023

1050 fixed price no discount New
Small size 8 to 12 year baby boy suit in very good staff

This design price is only 1300
06/07/2022

This design price is only 1300

خوبصورت سا وہ *'پل'* تھاپر کیا کریں وہ *'کل'* تھا.💔
25/06/2022

خوبصورت سا وہ *'پل'* تھا

پر کیا کریں وہ *'کل'* تھا.💔

This design prices 950 only
23/04/2022

This design prices 950 only

This design price is 1200 only
18/04/2022

This design price is 1200 only

This design has been worked with only one hand. No wonder of stitching machine in this design Price is only 1300
18/04/2022

This design has been worked with only one hand. No wonder of stitching machine in this design Price is only 1300

11/01/2022

* ہمارے اساتذہ *

ایک بار ایک یونیورسٹی کے چار طلباء رات گئے تک کھیل تماشہ کرتے رہے اور پڑھ نہ سکے اور اگلے دن ٹیسٹ تھا۔۔
صبح انہوں نے ایک منصوبہ سوچا۔
وہ چکنائی اور گندگی سے اپنے آپ کو گندا کر کے ڈین کے پاس گئے اور کہا کہ وہ کل رات ایک شاادی میں گئے تھےاور واپسی پر ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا اور انہیں گاڑی کو پیچھے دھکیلنا پڑا اور وہ اس حالت میں نہیں تھے کہ وہ امتحان میں حاضر ہو سکیں۔

ڈین نے کہا ٹھیک ہے آپ 3 دن کے بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔۔
انہوں نے ڈین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اس وقت تک تیار ہو جائیں گے۔
تیسرے دن وہ ڈین کے سامنے پیش ہوئے ۔
ڈین نے کہا کہ چونکہ یہ -Special Condition Test ہے، اس لیے چاروں کو ٹیسٹ کےلئے الگ الگ کلاس رومز میں بیٹھنے کی ضرورت ہے۔۔
ان سب نے بخوشی اتفاق کیا کیونکہ انہوں نے پچھلے 3 دنوں میں اچھی خاصی تیاری کر لی تھی۔
ٹیسٹ میں کل 100 نمبروں کے ساتھ صرف 2 سوالات تھے۔
سوالات یہ تھے:

سوال #1 کون سا ٹائر تھا۔۔(50مارکس)

الف) سامنے کا بائیں؟
ب) سامنے کا دائیں؟
ج) پیچھے کا بائیں ؟
د)پیچھے کا دائیں ۔۔؟

سوال #2 ۔۔گاڑی میں کون کہاں بیٹھا تھا؟ (50مارکس)

الف) سامنے بائیں طرف؟ ؟
ب) سامنے دائیں طرف؟؟
ج) پیچھے بائیں طرف؟ ؟
د) پیچھے دائیں طرف؟؟

نوٹ: نمبز صرف اسی صورت میں دیے جائیں گے جب چاروں طلباء نے دونوں سوالوں کا ایک ہی جواب دیا😁😁

*اخلاقی سبق: استاد، استاد ہوتا ہے۔۔استاد سے ہشیاری نہیں۔۔*
😜😜😜

1300 cc Engine with 6 Gear.Alloyrime Document clear.Dimand 2.50 lakh
02/07/2021

1300 cc Engine with 6 Gear.Alloyrime Document clear.Dimand 2.50 lakh

This design price is 750 only
03/03/2021

This design price is 750 only

This design price is only 700 pkr
02/03/2021

This design price is only 700 pkr

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqvi Designing Clothes Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share