Fabric Gallery

Fabric Gallery Fabric Gallery Haripur
KPK, Pakistan

ڈپٹی کمشنر ہری پور اصلاح الدین اور ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر فیبرکس گیلری کا دو...
15/08/2026

ڈپٹی کمشنر ہری پور اصلاح الدین اور ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر فیبرکس گیلری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صدر چیمبر آف کامرس عمر خالد اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
افسران نے فیبرکس گیلری میں نوجوانوں کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے تیار کیے گئے خوبصورت مونومنٹ کا جائزہ لیا۔ مونومنٹ میں پاکستان کی ثقافت، روایات اور قومی تشخص کو خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا تھا۔
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے نوجوانوں کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی مثبت اور تخلیقی سرگرمیاں نوجوان نسل میں وطن سے محبت اور قومی شعور کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

Fabric Gallery Haripur was awarded the 1st Prize along with a cash reward of PKR 30,000 and an honorary shield in the Ja...
15/08/2026

Fabric Gallery Haripur was awarded the 1st Prize along with a cash reward of PKR 30,000 and an honorary shield in the Jashn-e-Azadi (Independence Day) Decoration Competition organized by the District Administration Haripur in collaboration with the Haripur Chamber of Commerce and Industry

15/08/2026

Gorilla Azadi Event

ایم پی اے شازیہ جدون ممبر سارک چیمبر سید صفدر زمان شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نور نواز خان نے ہری پور اٹالین مال، فیبر...
15/08/2026

ایم پی اے شازیہ جدون ممبر سارک چیمبر سید صفدر زمان شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نور نواز خان نے ہری پور اٹالین مال، فیبرکس گیلری میں 14 اگست کے حوالے سے منعقدہ خوبصورت پروگرام میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے باصلاحیت بچیوں کی جانب سے تیار کیے گئے خوبصورت آرٹس اور تخلیقی فن پارے دیکھے اور ان کے کام کو سراہا۔ انہوں نے بچیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل میں موجود صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا نہایت قابلِ تحسین اقدام ہے۔

ایم پی اے شازیہ جدون نے چیمبر آف کامرس کے صدر عمیر خالد کو بھی خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی کہ وہ باصلاحیت بچیوں کو پلیٹ فارم فراہم کر رہے ہیں، ان کی صلاحیتوں کو پروموٹ کر رہے ہیں اور انہیں اپنی تخلیقی صلاحیتیں نکھارنے میں مدد دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے مثبت اور تعمیری اقدامات ہماری بچیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

14/08/2026
🇵🇰 Independence Day Celebrations at Fabric Gallery! 🇵🇰Opening Guest 3D Model Exhibition Deputy Commissioner Haripur Mr I...
14/08/2026

🇵🇰 Independence Day Celebrations at Fabric Gallery! 🇵🇰

Opening Guest 3D Model Exhibition
Deputy Commissioner Haripur Mr Islah ud din and District Police Officer Haripur Shafi ullah Gandapur at Fabric gallery Haripur

14/08/2026

ڈپٹی کمشنر ہری پور اصلاح الدین اور ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر فیبرکس گیلری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صدر چیمبر آف کامرس عمر خالد اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
افسران نے فیبرکس گیلری میں نوجوانوں کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے تیار کیے گئے خوبصورت مونومنٹ کا جائزہ لیا۔ مونومنٹ میں پاکستان کی ثقافت، روایات اور قومی تشخص کو خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا تھا۔
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے نوجوانوں کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی مثبت اور تخلیقی سرگرمیاں نوجوان نسل میں وطن سے محبت اور قومی شعور کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

🇵🇰 Independence Day Celebrations at Fabric Gallery! 🇵🇰Distinguished leaders of Tehreek-e-Insaf, Yousaf Ayub Khan and Mal...
14/08/2026

🇵🇰 Independence Day Celebrations at Fabric Gallery! 🇵🇰

Distinguished leaders of Tehreek-e-Insaf, Yousaf Ayub Khan and Malik Ehsan Masood, joined the grand Independence Day event hosted at Fabric Gallery.

On this festive occasion, Liaqat Khan Turk, Chairman of the Turk Welfare Foundation, also graced the event with his presence. He warmly appreciated the commendable efforts of Fabric Gallery's owners, Malik Umair Khalid and Malik Umar Khalid, following which the Independence Day cake-cutting ceremony was held. 🎉✨

The event stood as a beautiful display of patriotism and national unity! 💚

Hashtags:

Address

G. T Road Haripur, Near Passport Office, Basement Italian Mall
Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fabric Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share