MaLik G hazara

MaLik G hazara *❣️😇*

*‏باقی مخلوق زیادہ سے زیادہ آپ کے جسم کو گھائل کر سکتی ہے، لیکن روح کو زخم دینے کا فن فقط انسان کے پاس ہے۔!*

ایک تیری صُــــــــــورت ہے جو آنکھوں میں ❣ایک تیری صُــــــــــورت ہے جو آنکھوں میں ❣بسی رہتی ہے💞اک تیـــرا خیـــــــــ...
16/01/2026

ایک تیری صُــــــــــورت ہے جو آنکھوں میں ❣
ایک تیری صُــــــــــورت ہے جو آنکھوں میں ❣
بسی رہتی ہے💞

اک تیـــرا خیـــــــــــــــــــــــــال ہــے جو تنہا ❣️
نہیں ہونے دیتا💕🦋🌹میری ابتدہ ------ میری انتہا
تیرے نام سے ------ تیری ذات تک 🥰🥰

میری زندگی ------ میرے دو جہاں
تیری سانس سے -------- تیرے ساتھ تک🥰🥰🌹❤️

‏جب تعلق کی جڑیں مضبوط ہوں تو تعلق پہ کتنا بھی بوجھ ا جائے وہ تعلق کبھی نہیں لڑکھڑاتا
15/01/2026

‏جب تعلق کی جڑیں مضبوط ہوں
تو تعلق پہ کتنا بھی بوجھ ا جائے
وہ تعلق کبھی نہیں لڑکھڑاتا

چھوڑ کر مجھ کو جا بھی سکتا ہ #ے # #یار ہے! یارِ غار تھوڑی ہے #میرا ہمدرد اک میں ہی ہوں  #کوئی لمبی قطار تھوڑی ہے #
13/01/2026

چھوڑ کر مجھ کو جا بھی سکتا ہ #ے # #
یار ہے! یارِ غار تھوڑی ہے #

میرا ہمدرد اک میں ہی ہوں #
کوئی لمبی قطار تھوڑی ہے #

12/01/2026

G🥰🥰🥰🥰

مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا🥀❤️🔥
10/01/2026

مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن
جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا
🥀❤️🔥

اس نمبر سے جس کو بھی کال اجاے کال نہیں اٹھانی ہیکر ہے اور اکاؤنٹ میں رقم جتنی بھی اڑ جائیگا
10/01/2026

اس نمبر سے جس کو بھی کال اجاے کال نہیں اٹھانی ہیکر ہے اور اکاؤنٹ میں رقم جتنی بھی اڑ جائیگا

01/01/2026
*خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں سے امیدیں لگانا چھوڑ # دیں ۔*ہم  تو اللہ پاک سے امیدیں لگاتے ہیں ۔۔۔۔❤️😍 #*آپ کس سے امیدیں...
31/12/2025

*خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں سے امیدیں لگانا چھوڑ # دیں ۔*

ہم تو اللہ پاک سے امیدیں لگاتے ہیں ۔۔۔۔❤️😍 #
*آپ کس سے امیدیں لگاتے ہیں ؟* #

لوگوں سے 👍
اللہ سے۔ ❤️

31/12/2025

*لوگوں سے اس طرح بات کیا کریں کہ اگلے دن ان کو کچھ ہو جائے تو آپ ان سے اپنی آخری ملاقات پر مطمئن ہوں۔۔*

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaLik G hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share