Avatar

Avatar Official page of PTI Hasilpur — working for justice, development, and a corruption-free Pakistan. United for Naya Pakistan under the leadership of Imran Khan.

14/11/2025
14/11/2025

‏ستائیسویں آئینی ترمیم، آئینِ پاکستان پر ایک سنگین حملہ ہے۔ اس نے سپریم کورٹ کو کمزور، عدلیہ کو حکومت کے تابع اور انصاف کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ ایسے نظام کا حصّہ رہنا، آئینی غلطی پر خاموش رہنے اور ایک ایسی عدالت کا حصہ بننے کے مترادف ہے، جس کی آواز چھین لی گئی ہو۔
جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ

14/11/2025

جس شخص نے اپنی سیاست کا آغاز ہی ایک ڈکٹیٹر کے کندھوں پر بیٹھ کر کیا ہو اس سے جمہوری روئیے کی امید کیسے کی جا سکتی ہے۔۔!!

13/11/2025

"عمران خان اور پاکستانی عوام سے غداری نامنظور"

چودری الیاس نے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر
اقتدار اور مفاد کی خاطر وہی ووٹ بیچ دیا۔
یہ اپنے حلقے کی عوام اور پاکستان کی جمہوریت سے کھلی غداری ہے۔
قوم ایسے ضمیر فروشوں کو نہ معاف کرے گی، نہ بھولے گی۔

Address

Hasilpur

Telephone

+923334111153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Avatar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Avatar:

Share