Discount deals

Discount deals Discount Deals By Fashion Hub

agr ap ny without investment work krna hy to mujhy msg kr dena main link or video bhj don ga.
05/10/2025

agr ap ny without investment work krna hy to mujhy msg kr dena main link or video bhj don ga.

15/01/2025
ذرائع کا دعوی ہے کہ گبر سنگھ کو ریشم گلی حیدرآباد بازار میں بیوی کے ساتھ شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔🤔
21/10/2024

ذرائع کا دعوی ہے کہ گبر سنگھ کو ریشم گلی حیدرآباد بازار میں بیوی کے ساتھ شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔🤔

08/10/2024

گھر بیٹھے پیسے کمائیں ، آن لاٸن ری سیلر بنیں.انویسٹمنٹ کیۓ بغیر کپڑے سیل کریں اور اپنی مرضی سے منافع کماٸیں بے شمار.
ریسیلرز کے لیے بہت ہی اچھا گروپ آپ کو ہر سوٹ مناسب پرائس پے ملے گا ھمارے نیو ڈیزائنز اور ورایڑیز کے لیے گروپ جوائن کریں شکریہ

https://chat.whatsapp.com/BTQdB1I4IVq0s4tsAx7ps5
03040034464

02/10/2024

Ab bazar jany ki koi zarorat nahi,
Ab har cheez ap k ghr ki dehleez per mily gi.
what's app group join krny k leye coment main deye gy link per click karin. Thanks 😊

19/10/2023



یہ محبت ہے

ایک بار اس نے مجھے فون کیا اور کہا ۔۔۔۔
کہاں ہو تم ؟
میں نے کہا مرغیوں کو دانا ڈال رہا ہوں
کہتی تم بس مرغیوں کو دانا ڈالنا کل کو تمہاری پیاری مرغی کوئی اور لے جائے گا اور تم دیکھتے رہ جاؤ گے
میں نے کہا کہا مطلب اس بات کا
کہتی میری شادی ہے کل کو تم آ سکتے ہو
یہ بات سنتے ہی موبائل میرے ہاتھ سے گر گیا یہ تو اچھا ہوا موبائل نوکیاں کا تھا 1110 ۔۔۔۔
میں نے موبائل اٹھایا اور گھر چلا گیا پوری رات نیند نہیں آئی
صبح اٹھ کر جلدی برش کیا اور بائیک دیکھنے لگ پڑا کہ کسی کی بائیک مل جائے تو اس کے گاؤں کی طرف روانہ ہو جاؤ
ایک دوست کی بائیک نظر آئی میں نے اس سے پوچھا تو کہتا لے جاؤ پر پٹرول نہیں ہے اس میں
میں نے کہا اب پانچ سو کا پٹرول کون بھروائے گا ۔۔۔۔
میں نے پیدل ہی اس کی گاؤں کی طرف سفر شروع کر دیا ۔۔۔۔
راستے میں ایک گدھا گاڑی جا رہی تھی گھاس سے بھری ہوئی میں اس گدھا گاڑی پہ سوار ہو گیا ۔۔۔۔
خیر لفٹ لوفٹ لے کر اس کے گاؤں پہنچا تو ایک جگہ تنمبو کناتاں لگے تھے ۔۔۔۔۔
آنکھوں میں آنسو لئے میں اس تمنبو کناتاں کے اندر داخل ہو گیا
پر وہاں تو کسی کی میت پڑی تھی اور لوگ رو رہے تھے ۔۔۔۔
میں باہر آیا اور اس کے محلے کی طرف چل پڑا ۔۔۔۔
ایک جگہ بہت خوبصورت سا سٹیج بنایا تھا اور مولوی نکاح پڑھوا کر ہٹا ہی تھا جب میں نے انٹری کی وہاں تو سب لوگ دعا کر رہے تھے
اس کی نظر مجھ پہ پڑی اور میری نظر اس پہ پڑی
میری آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔۔۔
دل کیا اس پھولوں والی کار پہ چریٹاں مار دو رنگ اتار دو اس کار کا پر ایسا کر نہیں سکا ۔۔۔۔۔۔
اس نے آنکھوں ہی آنکھوں میں بات کی اور کہا تم لیٹ ہو گئے ۔۔۔۔۔
میں نے بھی اشارے سے بتایا میں فوتگی والی جگہ چلا گیا تھا اس لئے دیر ہو گئی ۔۔۔
اس نے کہا اب کچھ نہیں ہو سکتا
میں نے اپنے بالوں پہ ہاتھ پھیرا اور چہرہ دوسری طرف گما لیا ۔۔۔۔۔
پھر میں نے ایک شاپر نکال کر اسے اشارہ کیا تھوڑے سے چاول مل سکتے ہیں بہت بھوک لگی ہے
اس نے ہاں میں سر ہلایا اور اپنی سہیلی کے کان میں کچھ کہا اس کی سہیلی نے ایک بڑا شاپر بھر کر مجھے دیا
ساتھ ایک چھوٹا سا ڈبہ بھی تھا اس میں مرغے کا گوشت تھا ۔۔۔۔۔
میں نے وہ پکڑا اور شکریہ ادا کر کے واپسی کا سفر شروع کر دیا
یہ محبت ہی تھی جس نے بیگانے گاؤں اجنبی لوگوں میں بھی مجھے بھوکا نہیں رہنے دیا اپنی محبت کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے..

Hahahah
17/10/2023

Hahahah

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Irshad Gil, Fazal Jehan, Dawood Rahman, Zainulabideen Minh...
17/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Irshad Gil, Fazal Jehan, Dawood Rahman, Zainulabideen Minhas

17/10/2023

Janab Mubashir Saim Alvi SB. Bzme Quran main kalam pesh krty huy .

16/10/2023

PKR 6063.35 36% Car Air Pump Portable Mini Self Propelled Electric Tire Pump Air Pump Handheld Wireless Digital Display Charging Pump

15/10/2023

سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے محترم والدین اور عوام الناس کے لئے نہایت ضروری اطلاع
پنجاب حکومت کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا خطرناک اور ظالمانہ منصوبہ
اطلاعات کے مطابق
نگران حکومت پنجاب کے سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کا مذموم منصوبہ بنا رہی ہے۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پرائمری سکولز کی فیس فی طالب علم 3ہزار چھٹی سے آٹھویں تک 5ہزار اور نویں سے دسویں جماعت تک فیس ،8-10 ہزار تک فیس وصول کی جائیگی۔
مفت کتابیں نہیں ملیں گی۔
پرائیویٹائزیشن کے بعد غریب آدمی کے بچے تعلیم حاصل نہیں کر سکیں گے۔ تعلیمی ادارے کروڑ پتی مافیاز کے حوالے کر دیئے جائینگے جن سے لاکھوں ملازمین اور اساتذہ شدید متاثر ہونگے۔
پنجاب حکومت کے اس ظالمانہ اور سفاکانہ فیصلے پر سرکاری ملازمین اور اساتذہ کرام سراپا احتجاج ہیں اگر ہم اب بھی بیدار نہ ہوئے تو بہت دیر ہو جائے گی اور ہمارے غریب بچوں کا مسقبل تاریک ہو جائے گا ۔

12/10/2023

‏دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟
1- ھٹلر .
آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟
وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا.
2. جوزف اسٹالن.
اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟
3. ماوزے تنگ.
اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا .
کیا وہ مسلم تھا؟
4. مسولینی .
چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟
5. اشوکا .
اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا.
کیا وہ مسلم تھا؟
6-جارج بش کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے.
انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا .
آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے .
چند اور حقائق :
1- پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے .
2-دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم .
3-ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم
4. ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم .
5-بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیرمسلم .
6-عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم.
7-افغانستان. فلسطین اور برما میں خانہ جنگی کا سبب؟غیرمسلم
8-کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم .
خلاصہ یہ کہ :
کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں.
اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں .
اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں .
اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی "اسلامی فیکٹری " میں نھیں بنے .

لیکن تمام تر فساد کی بنیاد مسلم ۔

اب وہ امریکی لپو جو کل سے یہ چورن بیچتے تھک نہیں رہے تو یہ نہ سمجھیں کہ لوگ ان کو جانتے نہیں مگر روٹی حلال کرنا ضروری ہے مگر یہ نہ سمجھو کوئ جانتا نہیں سب کو.پتہ ہے
💔💔

Address

Hasilpur

Telephone

+923059385200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discount deals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discount deals:

Share