04/05/2020
خوشخبری!
ہیٹس آف (Hats Off) دے رہا ہے اس رمضان دھماکے دار آفر۔ جس میں آپکو مل رہی ہے 20 فیصد کی شاندار بچت وہ بھی تمام اشیاء پر۔
ہمارے یہاں گل احمد، بونانزا، گریس اور دیگر برانڈز کے تمام مردانہ کپڑے دستیاب ہیں۔ اور کپڑوں کی سلائی کا تسلی بخش کام بھی کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ (wallets) بٹوے، کٙف لِنکس اور مفلرز کا بہترین معیار بھی موجود ہے۔
تو دیر کس بات کی، ابھی تشریف لائیں اور حاصل کریں 20 فیصد بچت کی شاندار آفر۔
Shop timing : 12 pm to 5 pm.
Contact no. 03363529490