Emmi collection

Emmi collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Emmi collection, Hyderabad.
(34)

daily update k lye hmara group join kren
https://chat.whatsapp.com/C2vRD7E04c8It23zgo9bvE

https://chat.whatsapp.com/C2vRD7E04c8It23zgo9bvE

donu group m alag alag items ki update chalai jati h

19/05/2026
19/05/2026

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں شکریہ 🙂

‏ہم ایسے مُنافق لوگ ہیں کہ ؛ کسی اور کی تکلیف کو اُس کے گُناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔
19/05/2026

‏ہم ایسے مُنافق لوگ ہیں کہ ؛ کسی اور کی تکلیف کو اُس کے گُناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔

۔ اس نفرت سے بھری دنیا میں ہمارے والدین سے زیادہ ہماری محبت کا کوئی حقدار نہیں ہےجنہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو،...
19/05/2026

۔ اس نفرت سے بھری دنیا میں ہمارے والدین سے زیادہ ہماری محبت کا کوئی حقدار نہیں ہےجنہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو، اُنہیں بڑھاپے میں تنہا مت چھوڑنا 🤲🏼🥰🥹

19/05/2026

🌷💗🥀__ :- ...✍️__ *جیسے ہر پُھول اپنی خُوشبو سے پہچانا جاتا ہے*❣️🌷 ...🥀__ *ویسے ہی ہر انسان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے*...
19/05/2026

🌷💗🥀__ :- ...

✍️__ *جیسے ہر پُھول اپنی خُوشبو سے پہچانا جاتا ہے*❣️🌷 ...

🥀__ *ویسے ہی ہر انسان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے*❣️💫 ...

اسے اپنی ٹائم لائن پر لگائیں اور لوگوں کو موقع دیں کہ وہ آپ کو کوئی ایسی بات بھیجیں جو وہ ہمیشہ سے آپ کو بتانا/کہنا یا آ...
19/05/2026

اسے اپنی ٹائم لائن پر لگائیں اور لوگوں کو موقع دیں کہ وہ آپ کو کوئی ایسی بات بھیجیں جو وہ ہمیشہ سے آپ کو بتانا/کہنا یا آپ سے پوچھنا چاہتے تھے۔
خواہ وہ آپ کو جانتے ہوں یا نہیں!!

تو بتائیں پھر!!! 🤗

ہر کسی کو اپنی زندگی میں رکھنا سمجھداری نہیں ہوتا وقت حالات اور لوگوں کے رویےآپکو خاموشی سے یہ سکھا دیتے ہیںکہ کون صرف م...
19/05/2026

ہر کسی کو اپنی زندگی میں رکھنا سمجھداری نہیں ہوتا وقت حالات اور لوگوں کے رویے
آپکو خاموشی سے یہ سکھا دیتے ہیں
کہ کون صرف مطلب تک ساتھ تھا
اور کون واقعی آپکا اپنا تھا اگر آج آپکی لائف میں کم لوگ بچے ہیں تو یقین مانیں
اب آپ صحیح لوگوں کے ساتھ ہیں۔

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉Asbah Aafeen, Binte Atta, Kainat Shehzad
19/05/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉

Asbah Aafeen, Binte Atta, Kainat Shehzad

*🌸 الکرم اوریجنل لان 3 پیس 🌸*گرمی کے موسم کے لیے بہترین چوائس!  نرم، ہلکا اور سانس لینے والا لان کپڑا جو ہر دن کو آرام د...
18/05/2026

*🌸 الکرم اوریجنل لان 3 پیس 🌸*

گرمی کے موسم کے لیے بہترین چوائس!
نرم، ہلکا اور سانس لینے والا لان کپڑا جو ہر دن کو آرام دہ بنائے۔

✨ *خصوصیات:*
- 100% اوریجنل الکرم فیبرک
- خوبصورت پرنٹڈ شرٹ + پلین ٹراؤزر + لان دوپٹہ
- جدید اور دلکش ڈیزائن
- روزمرہ اور خاص موقع دونوں کے لیے بہترین

ابھی آرڈر کریں، اسٹاک محدود ہے! 🔥

📩 قیمت اور سائز کے لیے انباکس کریں
📦 پورے پاکستان میں ڈلیوری دستیاب ہے



---

Address

Hyderabad

Telephone

+923420366780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emmi collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share