Cloths store

Cloths store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cloths store, Women's clothes shop, 03233845400, Hyderabad.

06/04/2026

اسلام علیکم یا اہلل قبور
ہم دعا کرتے ہیں قبرستان کے مردوں کے لیے
سلامتی ہو تم پر اے قبر والوں
اللہ تعالیٰ ہماری دعا کو سنتے ہیں
اور قبرستان کے مردوں کے عذاب کو سلامتی میں بدل دیتے ہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے مسلمانو

02/04/2026

اسلام علیکم یا اہلل قبور
اے قبر والوں تم پر سلامتی ہو
سلام کے معنی سلامتی کے ہیں سلام
یا سلام اللہ تعالیٰ کا نام بھی ہے
ہم قبرستان جاتے ہیں تو قبر والوں پر سلام بھیجتے ہیں اللہ پاک سنتے ہیں سن کر قبرستان والو ں پر عزاب سے سلامتی فرماتے ہیں

02/04/2026
02/04/2026

اسلام علیکم
اسلام علیکم یا اہلل قبور
اے قبر والوں تم پر سلامتی ہو یہ دعا ہے مردوں کے لیے
سلام اللہُ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے
ہم مردوں کے لیے دعا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو سنتا ہے اور قبر کے مردوں کے عذاب میں کمی فرما دیتا ہے
سلام کے معنی کو سمجھیں کے سلام ہے کیا ہم زندہ انسانوں کو سلام کرتے ہیں وہ سن کر وعلیکم السلام کہتے ہیں مگر مردے نہیں سنتے نہ ہی جواب دے سکتے ہیں زندہ اور قبر کے مردے برابر نہیں

26/02/2026

وَلَا تَكُونُوا۟ كَٱلَّذِينَ تَفَرَّقُوا۟ وَٱخْتَلَفُوا۟ مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ ٱلْبَيِّنَـٰتُ ۚ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ

اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو متفرق ہو گئے اور احکام بین آنے کے بعد ایک دوسرےسے (خلاف و) اختلاف کرنے لگے یہ وہ لوگ ہیں جن کو قیامت کے دن بڑا عذاب ہوگا

عمران کا خاندان-105

18/11/2020

5000 Rupees pk

Address

03233845400
Hyderabad
32338

Telephone

+923233845400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cloths store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share