09/08/2022
حسین ع کو یاد کرو
قال الإمام الصادق عليه السلام: "
"ما من عبد شرب الماء فذكر الحسين ولعن قاتله إلاّ كتب له مائة ألف حسنة وحطّ عنه مائة ألف سيئة".
جو شخص بھی پانی پئے اور حسین ع کو یاد کرے اور انکے قاتلوں پر لعنت کرے تو اس کے اعمال نامہ میں ایک لاکھ نیکیاں لکھی جائیں گی اور ایک لاکھ گناہ مٹائے جائیں گے۔
امالی الصدوق ص ,۱۲۲
#عزاء #عزازي #یاحسین #عزا #عزايم #زیارت #کربلا #اربعین #حسینیه #عاشوراء #اربعین