Saba Mohsin

Saba Mohsin خاموشی میں ہی راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکادیتا ہے

وہ جو پتھر ہو چکے ہیں وہ اپنے حصے کا رو چکے ہیں
24/04/2025

وہ جو پتھر ہو چکے ہیں
وہ اپنے حصے کا رو چکے ہیں

کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتیںکسی کا ایک لفظ نہیں بھولتا۔
24/04/2025

کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتیں
کسی کا ایک لفظ نہیں بھولتا۔

کُچھ باتیں انسان بہت جلدی بھول جاتا ہے ان میں سے ایک اُس کی اوقات ہے ۔۔۔
17/04/2025

کُچھ باتیں انسان بہت جلدی بھول جاتا ہے ان میں سے ایک اُس کی اوقات ہے ۔۔۔

آپ تھک جائیں گے لیکن..  انسان راضی نہیں ہوں گے
16/04/2025

آپ تھک جائیں گے لیکن.. انسان راضی نہیں ہوں گے

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saba Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share