Pak Beauty Tourism

Pak Beauty Tourism Humminty

12/02/2025

کراچی کے حالات اور سندھ حکومت کی خاموشی انتظامیہ کی نااہلی پر سوالیہ نشان ہیں ؟؟؟
کیا آگ لگانا اس کا حل ھے
اس سے مزید حالات خراب ہو سکتے ہیں۔

04/02/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

26/01/2025

پولیس والوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ دوران ڈیوٹی عریب طبقہ انسان مثلأ ، رکشہ ڈرائیوروں ، مزدوروں ریڑھی والوں ، بزرگوں عورتوں اور معصوم بچوں کے ساتھ نرمی سے پیش آیا کریں اور چھوٹی غلطیوں پر انہیں پیار و محبت سے سمجھایا کریں کیونکہ غریب مزدور لوگ اپنےعربت کی حالات سے بہت پریشان حال میں ہیں ..ہمارا اچھا سلوک ان کی پریشانی تو دور نہیں کرسکتا لیکن چند لمحوں کے لئے ان کے چہرے پر مسکراہٹ ضرور لاسکتا ہے اور ہوسکتا ہے ان کی مسکراہٹ قیامت کے دن تمہارے بخشش کا ذریعہ بن جائے۔۔۔

26/01/2025

خیبر پختون خواہ کے ایک حرام خور پولیس والے کا برار کوٹ کشمیری خاتون کو تھپڑ مارے جانے پر مزاکرات کامیاب تھپڑ کے بدلے تھپڑ رسید💪

24/01/2025

میرے رب کی طاقت✌️
کبھی بھی دولت اور طاقت پر گھمنڈ نہ کریں🙏
یہ دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں
یہ سب لوگ دس پندرہ دن پہلے بڑے بڑے محلوں اور اربوں کے عالیشان گھروں میں رہتےاور بڑی بڑی لگژری گاڑیوں میں گھومتے تھے
اب یہ غریب ترین لوگوں میں شامل ہو گئے ہیں

یہ لاس انجلس امریکہ کے وہ لوگ ہیں جن کے گھر آگ سے جل گئے ہیں
اب یہ چٹیل میدانوں اور سڑکوں پرسو نے پر مجبورہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں آزمائشوں سے بچائے🤲

20/01/2025

ہر جگہ غیر نصابی سرگرمیوں میں خواتین طلباء کو رقص سکھانے اور کرانے کے لیے کوششیں جاری، لمحہ فکریہ! افسوس ہی کیا جا سکتا ہے

29/11/2024

Kis kis aisa try Kiya hai

08/07/2024

آپ پولیس اسٹیشنوں کو مزید خرچ کر کے صاف ستھرا بنانے کی بات کر رہے ہیں، لیکن پولیس کے رویہ کو کیسے بہتر بنایا جائے؟

07/07/2024

ممالک ویسے ترقی نہیں کیا کرتے ھیں
ہالینڈ کے سابقہ وزیراعظم 14 سال بعد حکومت میں رہنے کے بعد نئے وزیراعظم کو عہدہ سپرد کرنے کے بعد سائیکل پر اپنے گھر روانہ ہوگئے

07/07/2024

شجاع آباد ڈسٹرکٹ ملتان
سبزی منڈی میں یہ برقعہ پوش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے آڑھتیوں کے پاس مال کی کٹی پھٹی بوریوں کو دوبارہ سے پیوند لگا کر مزدوری کر رہی ہے یہ ایک اچھی علامت اور جینے کے لیے ایک خوبصورت پیغام بھی ہے کہ غربت کا مقابلہ صرف بھیک مانگنے سے ہی نہیں ہو سکتا بلکہ محنت مزدوری سے زندگی کی جد و جہد دوسروں کے لیے بھی مثال ہوتی ہے اس خاتون کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں 🙏🌹

07/07/2024

ماشاء اللّٰہ ❤️
یہ دنیا فانی ھیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Beauty Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Beauty Tourism:

Share