Muhammad Ali Durrani

Muhammad Ali Durrani Member of the Senate of Pakistan, Former Federal Minister

21/08/2026

میں ہمیشہ سےکہہ رہاہوں عمران خان ڈیل نہیں کرےگاڈائیلاگ کبھی رکےگانہیں میراخیال ہےسپریم کورٹ کافیصلہ ڈائیلاگ کےنتیجےمیں ہونیوالی مثبت سٹیلمنٹ ہے

21/08/2026

خان صاحب ڈائیلاگ توکریں گےمگرڈیل نہیں کریں گےعدالت کافیصلہ ڈیل نہیں سٹیلمنٹ ہے

21/08/2026

بہاولپورکوآبادکرتےہیں صوبہ بناتےہیں تویہ پورےملک کےلیےفوڈ باسکٹ ثابت ہوگا

20/08/2026

میں چیلنج کرتاہےحکومت آئینی طورپرتین صوبےبنائےاوران لیڈروں میں سےوہاں جاکےان صوبوں کےخلاف کوئی بات کرکےدکھائے

20/08/2026

جوسیاستدان حلقےمیں کام کرتاہےوہ اس ملک کاسرمایہ ہے موجودہ حکمران فیلڈمیں کام کرنیوالےسیاستدانوں کےگلےمیں رسہ ڈال کرانکےاوپربیٹھ گئےہیں

20/08/2026

حکومت عوام کودکھ، تذلیل دےرہی ہےحکومت عوام کااستحصال کررہی ہے،حکومت نےاگربچناہےآج اپنی اصلاح کرےاورپیچھےہٹ جائے

19/08/2026

ہراعتماد کےپیچھےایک فیکٹرانصاف کاہوتاہےیہ عوام کواعتماددینے والی چیزہے

19/08/2026

واحدطاقت عوام ہےجس کاکوئی توڑنہیں اورحقیقت میں عوام عمران خان کیساتھ کھڑےرہےہیں عمران خان کے حق میں فیصلہ عوام اورملک کی کامیابی ہے

19/08/2026

میں ہمیشہ سےکہہ رہاہوں عمران خان ڈیل نہیں کرےگاڈائیلاگ کبھی رکےگانہیں میراخیال ہےسپریم کورٹ کافیصلہ ڈائیلاگ کےنتیجےمیں ہونیوالی مثبت سٹیلمنٹ ہے

19/08/2026

میں ہمیشہ سےکہہ رہاہوں عمران خان ڈیل نہیں کریں لیکن ڈائیلاگ کریں گےمیراخیال ہےڈائیلاگ ہورہےہوں گے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ali Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share