Waderi Aqsa

Waderi Aqsa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waderi Aqsa, Men's clothes shop, Islamabad.

17/03/2024

🕋 ﷲ. IS ONE

‏كيا آپ كو علم ہے كہلاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو ا...
05/03/2024

‏كيا آپ كو علم ہے كہ
لاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟

كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک لاہوركا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى۔
توجہ سے پڑھنے کا شکریہ_

TikTok 😂 10k like ke bad show krna tha lekin Raha nhi gya 😂
03/02/2024

TikTok 😂 10k like ke bad show krna tha lekin Raha nhi gya 😂

30/01/2024

قسمت سے بھی لڑ جاتے ہم ....
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتا🥀🙂

کیا اتفاق ہے کہ تیری گلی میں ہمایک کام سے گئے پھر ہر کام سے گئے♥️
29/01/2024

کیا اتفاق ہے کہ تیری گلی میں ہم
ایک کام سے گئے پھر ہر کام سے گئے♥️

Move on 🥀
05/11/2022

Move on 🥀

💔🥀
05/11/2022

💔🥀

28/03/2022
islamabad with Abu jan Ami jan
18/02/2022

islamabad with Abu jan Ami jan

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waderi Aqsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share