20/07/2021
وہ منڈی تھی کسےفرصت وہاں رشتےسمجھ پاتا!
وہ کہتےتھےکہ مہنگا ہےمیں سستا بیچ آیا ہوں
ٹریفک سےاٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گا
وہ اسماعیل تھا میرا میں بیٹا بیچ آیا ہوں..
✍️✍️✍️عابی مکھنوی
☆ بتول ☆