SaFa Collections

SaFa Collections SaFa Collections

بسم للّٰہ الرحمان الرحیم ۔

اسلام علیکم۔

تعارف: ہماری کمپنی کا نام صفاءکولیکشنز ہے۔جس کا مین آفس اسلام آباد میں ہے۔ جبکہ چار ویر ہاوسز کراچی، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں سرگرم ہیں اور ہم اپنے صارفین کے تعاون سے مزید شہروں میں اپنے وئیرہاؤسز تعمیر کرنے میں کوشاں ہیں۔

کاروبار کا طریقہ کار : تمام کسٹمرز بمع ریجسٹرڈ ریسیلرز کو روزانہ کی بنیاد پر مختلف اقسام کے کپڑوں کی تفصیلات بمع تصاویر وٹس

ایپ براڈکاسٹ اور فیس بک اپڈیٹ کی صورت میں بھیجی جاتی ہیں۔ اور آرڈر بھی وٹس ایپ اور فیس بک پر ہی وصول کیئے جاتے ہیں۔


صفاء کولیکشن کی پالیسی اپنے تمام کسٹمرز کی سہولت کے لئیے مندرجہ زیل ہے۔

۔ خریدا ہوا مال کسی بھی قسم کی خرابی کی صورت میں قابلِِ واپسی ہو گا۔
۔ واپسی کی صورت میں کمپنی مال کی موصول ہونے کے بعد رقم واپس کرے گی۔
۔ ڈیلیوری لیٹ ہونے کی صورت میں کمپنی زمہ دار نہ ہو گی۔
۔ سی او ڈی کے آررڈر کو بغیر کسی جائز وجہ کے ریسیو نہ کرنے پر اُُس ریسیلر کو براڈ کاسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
- پارسل ڈیلیوری سے پہلے گم ہو جانے کی صورت میں کمپنی کے پاس چار ہفتے کا وقت ہوگا تاکہ مکمل تحقیق کی جا سکے۔
۔ جو مال سی اؤ ڈی پر دستیاب نہ ہو گا اُس کے لئیے ایڈوا نس پیمنٹ کرنا ہو گی۔
ڈیلیوری چارجز کبھی بھی تبدیل ہو سکتے ہیں۔
۔ پارسل کے موصول ہونے کے بعد اپنی رائے دینا نہ بھولیں۔ تاکہ ہم کمپنی کے معیار کو مزید بہتر کر سکیں۔
۔ کوئی بھی آرڈر کنفرم کرنے سے پہلے براڈکاسٹ اور فیسبک اپدیٹ میں درج شدہ معلومات کو بغور پڑہئے

کسی بھی شکایت کی صورت میں ہمارے وٹس ایپ03335266318 یا فیسبک پیج پر رابطہ کریں
آپ کے اعتماد کا شکریہ

Address

Islamabad
45400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaFa Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share