20/04/2023
تبكي القلوب على وداعك حرقةً
كيف العيون إذا رحلت ستفعلُ!
دل تمہاری جدائی پر جلتے ہوئے رو رہا ہے
نجانے تمہاری رخصتی پر آنکھوں کا کیا حال ہو گا!
مابال شهر الصوم يمضي مسرعاً
وشهور باقي العام كم تتمهلُ!
ماہ صوم کو کیا ہوا اتنی تیزی سے گزر جاتا ہے،
جبکہ سال کے باقی ماہ کتنی آہستگی سے گزرتے ہیں!
ها أنت تمضي ياحبيبُ وعمرنا
يمضي ومن يدري أأنت ستقبلُ!
اے محبوب تو گزرتا جا رہا ہے۔۔!
اور ہماری عمر بھی بیت رہی کون جانے
دوبارہ تمہارا استقبال کر پائیں گے یا نہیں!
يا ليلة القدر المعظم أجرها
هل إسمنا في الفائزين مسجلُ؟
اے عظیم اجر و ثواب والی لیلۃ القدر
کیا ہمارا نام بھی کامیاب ہونے والوں میں لکھا جا چکا۔۔؟