Eman's Fashion Corner

Eman's Fashion Corner Best clothes for reasonable price �

12/02/2025

اسلام وعلیکم
الحمدللہ رب العالمین ❤️
جی ہاں ایک بار پھر حاضر ہیں ہم
نیو کلیکشن اپڈیٹ کے ساتھ🥰

25/08/2024

مومن عورتو!!!

اپنی دعاؤں میں یہ دعا بھی شامل کر لو کہ تمہارے سروں اور گھروں کے سائباں ہمیشہ سلامت رہیں،

ان کے بستر ان کے وجود سے کبھی خالی نہ ہوں،

تمہاری چوکھٹوں پہ ان کے جوتے ہمیشہ موجود رہیں یہ تمہیں اپنے گھر کے محفوظ ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔
اے نیک روح کلیوں !
دعا کرنا کہ
تمہارے گھر ان کی بھاری آوازوں سے ہمیشہ گونجتے رہیں کیونکہ انھی کے سخت لہجے کی گونج سے راہ چلتے اوباشوں کی آوازیں ہلکی رہتی ہیں
اور تمہارے لہجوں کی نرمی برقرار رہتی ہے وگرنہ ہر ایرے غیرے کو جواب دینے کےلیے اے صنف نازک!
تمہیں اپنا لہجہ سخت رکھنا پڑتا ہے ۔

انھی کی ہمراہی میں تمہاری طرف اٹھنے والی ہر رہزن کی میلی آنکھیں جھک جاتی ہیں
ورنہ انسانوں میں چھپے بھیڑئیے اور گلی کے آوارہ لوگ بھی تم پہ خود کو شیر سمجھ کر بھونکتے ہیں۔

دعا کرنا !
خدا تمہاری دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے 💞 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲💛

21/04/2024

اکثر لوگ چھت پر پرندوں کو دانا اور پانی ڈالتے ہیں، دانے میں زیادہ تر باجرہ ہی ڈالا جاتا ہے جو چھوٹے پرندے آسانی سے کھا لیتے ہیں.
چھتوں یا منڈیروں پر آ کر بیٹھنے والے پرندوں میں سب سے بڑا پرندہ کوا ہے جو باجرہ شاید کھاتا ہی نہیں اگر کھاتا بھی ہے تو کم از کم میں نے کبھی نہیں دیکھا کوے کو باجرہ کھاتے ہوئے !

تو کوا بھی ایک جاندار یے، جسے پیاس بھی لگتی ہے اور بھوک بھی، پرندوں کو دانا ڈالتے ہوئے اس کا بھی خیال رکھیں

یہ وہی کوا ہے جو انسان کا پہلا استاد بھی ہے اور اپنی چونچ کی مدد سے قبر کھودنے کا طریقہ بتایا ۔

پرندوں کو دانا پانی ڈالتے ہوئے ایک برتن کا اضافہ کر لیں اور اس میں پانی ڈال کر بیچ میں بچی ہوئی روٹیوں کے ٹکڑے ڈال دیں، کوے یہ روٹی کے ٹکڑے نہ صرف رغبت سے کھاتے ہیں بلکہ چونچ میں دبا کر اپنے بچوں کیلئے گھونسلوں میں بھی لے جاتے ہیں !!

اگر آپ پرندوں کو دانا پانی نہیں ڈالتے تو آج سے ہی اپنا معمول بنا لیں، آپ اللہ کی مخلوق کے رزق کا ذریعہ بنیں گے تو اللہ آپ کے لئے رزق کے دروازے مزید کشادہ کر دے گا

Address

Islamabad

Telephone

+923105395993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman's Fashion Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share