Kiswah Clothes

Kiswah Clothes مردانہ زنانہ کپڑے اور سوات اسلام پور کے پشمینہ وول بنی شال کے لئے رابطہ کیجئے

اتنی مہنگی کاٹن پہلے کبھی نہیں لائے لیکن کاٹن دل کو اتنی بہائی کہ دل بڑا کرکے اٹھا لائے..یہ کاٹن ہمارے حساب سے آخری ہے ا...
25/02/2025

اتنی مہنگی کاٹن پہلے کبھی نہیں لائے لیکن کاٹن دل کو اتنی بہائی کہ دل بڑا کرکے اٹھا لائے..
یہ کاٹن ہمارے حساب سے آخری ہے اس کے بعد پیسہ بڑھے گا کوالٹی نہیں.. اس سے مہنگی جو بھی کاٹن ہوگی اس کی کوالٹی اس سے بڑھ کر نہیں ہوگی، بس قیمت زیادہ ہوگی...
_____________________
کاٹن ورائٹی، سیمی سافٹ کاٹن ہے.. نہایت ہی عمدہ کوالٹی ہے.. کلرز انتہائی شاندار اور پرکشش ہیں..
قیمت..

ریٹ.. 4400

ڈلیوری چارجز.. 100
کیش آن ڈلیوری 200

*برانڈ لاکھانی*اوریجنل بوسکی کی طرز پر تیار کردہ لاکھانی برانڈ کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ اور پریمیئم کوالٹی بوسکی واش اینڈ...
19/02/2025

*برانڈ لاکھانی*

اوریجنل بوسکی کی طرز پر تیار کردہ لاکھانی برانڈ کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ اور پریمیئم کوالٹی بوسکی واش اینڈ ویئر ۔
انتہائی نرم و ملائم اور فُل لچکدار اسٹف ۔
بہت ہی کمال کی فنشنگ اور کوالٹی ۔
بہت ہی زبردست لچک فال ۔
شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ سے بہترین اسٹف ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3650
#

*برانڈ جوبلی فیبرکس*اوریجنل بوسکی کی طرز پر بنایا گیا کراچی کے معروف برانڈ جوبلی فیبرکس کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ کوالٹی س...
18/02/2025

*برانڈ جوبلی فیبرکس*

اوریجنل بوسکی کی طرز پر بنایا گیا کراچی کے معروف برانڈ جوبلی فیبرکس کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
نرم و ملائم اور فُل لچکدار اسٹف ۔
درمیانے موسم اور گرمی کے لحاظ سے بہترین ۔
بہترین لچک فال ۔
عید، شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ سے بہترین ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3650

*برانڈ گریس*سیلف ڈیزائن میں دستیاب گریس برانڈ کا اوریجنل پریمیئم کوالٹی سافٹ ڈیزائن دار فینسی واش اینڈ ویئر ۔نرم و ملائم...
16/02/2025

*برانڈ گریس*

سیلف ڈیزائن میں دستیاب گریس برانڈ کا اوریجنل پریمیئم کوالٹی سافٹ ڈیزائن دار فینسی واش اینڈ ویئر ۔
نرم و ملائم اور کمال کا لچکدار اسٹف۔
بہت ہی زبردست فنشنگ اور کوالٹی ۔
عید، شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ سے بہترین فینسی اور لگثری اسٹف ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4500

اگرچہ یہ .J کی ورائٹی نہیں ہے لیکن اگر ہم اسے .J کی کہہ کر بیچیں تو آپ کو ذرا بھی شک نہ ہوگا، آپ 💯 یقین کرلیں گے.. کیونک...
21/10/2024

اگرچہ یہ .J کی ورائٹی نہیں ہے لیکن اگر ہم اسے .J کی کہہ کر بیچیں تو آپ کو ذرا بھی شک نہ ہوگا، آپ 💯 یقین کرلیں گے.. کیونکہ ماشاءاللہ کپڑا بہت پیارا ہے.. کیا ہی بہترین اور خوبصورت کلرز ہیں...
واش اینڈ ویئر ورائٹی ہے، مڈ سیزن سٹف ہے.. نہ بہت موٹا کپڑا ہے نہ باریک.. اس موسم میں بھی پہن سکتے ہیں اور سردی میں بھی پہن سکتے ہیں...

قیمت فروخت ڈیلیوری چارجز کے ساتھ..2700

برائے آرڈر: https://wa.me/message/BAAYLBFOVZ72M1

*برانڈ احمد انٹرنیشنل*بوسکی طرز پر بنایا گیا احمد انٹرنیشنل برانڈ کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ ٹاپ لگثری سافٹ واش اینڈ ویئر ۔...
22/08/2024

*برانڈ احمد انٹرنیشنل*

بوسکی طرز پر بنایا گیا احمد انٹرنیشنل برانڈ کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ ٹاپ لگثری سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
انتہائی نرم و ملائم اور فُل لچکدار اسٹف ۔
گرمی اور درمیانے موسم کے لحاظ سے بہترین ۔
بہت ہی کمال کی فنشنگ اور کوالٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4250.
Order Now
0311-1347778

*برانڈ پرل انٹرنیشنل*پرل برانڈ کا اوریجنل اعلیٰ کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار اسٹف ۔فُل گرمی...
12/08/2024

*برانڈ پرل انٹرنیشنل*

پرل برانڈ کا اوریجنل اعلیٰ کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار اسٹف ۔
فُل گرمی کے لحاظ سے بہترین ۔
بہترین فنشنگ میں فُل بلینڈڈ اسٹف ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3450.

Order Now
0311-1347778

برانڈ وینالیاپ ٹائم کا ذیلی برانڈ وینالی کا اوریجنل اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔انتہائی نرم و ملائم او...
25/02/2024

برانڈ وینالی

اپ ٹائم کا ذیلی برانڈ وینالی کا اوریجنل اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار اسٹف ۔
گرمی کے لحاظ سے بہترین ۔
پریمیئم کوالٹی فنشنگ اور ڈائینگ ۔
عید ،شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ سے بہترین ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4000.

آرڈر کے لئے انباکس یا واتساب کیجئے ۔
0311-1347778

برانڈ ماہر انٹرنیشنلسیلف ڈیزائن میں دستیاب ماہر برانڈ کا اوریجنل پریمیئم کوالٹی سافٹ ڈیزائن دار واش اینڈ وئیر ۔گرمی کے ل...
22/02/2024

برانڈ ماہر انٹرنیشنل

سیلف ڈیزائن میں دستیاب ماہر برانڈ کا اوریجنل پریمیئم کوالٹی سافٹ ڈیزائن دار واش اینڈ وئیر ۔
گرمی کے لحاظ سے بہترین نرم و ملائم اور لچکدار اسٹف ۔
عید ،شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ بہترین فینسی ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3650.

آرڈر کے لئے انباکس یا واتساب کیجئے ۔
0311-1347778

برانڈ جاوید ٹیکسسیلف ڈیزائن میں دستیاب جاوید ٹیکس برانڈ کی اریجنل بہترین کوالٹی کاٹن ۔ہلکی سی کلف میں بہترین سیمی اسٹِف ...
22/02/2024

برانڈ جاوید ٹیکس

سیلف ڈیزائن میں دستیاب جاوید ٹیکس برانڈ کی اریجنل بہترین کوالٹی کاٹن ۔
ہلکی سی کلف میں بہترین سیمی اسٹِف فینیش ۔
گرمی کے لحاظ سے بہترین ۔
عید، شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ سے بہترین ڈیزائن دار فینسی کاٹن ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3250. 👆

آرڈر کے لئے انباکس یا واتساب کیجئے ۔
0311-1347778

27/10/2023

سوات اسلام پور کے مشہور پشمینہ وول شال کے بارے میں ہمارے ایک کسٹمر کا ریویو ملاحظہ فرمائیں ۔

آرڈر کے لئے واتساب یا انباکس کیجئے۔
0311-1347778

سردیوں میں خوبصورتی یا فیشن  ہمارے شال کے ساتھ دوگنا ہوجاتی ہے ،ہاں جی! لیکن ایک دفعہ آزمانہ شرط ہے ۔ یہ سواتی اسلام پور...
26/10/2023

سردیوں میں خوبصورتی یا فیشن ہمارے شال کے ساتھ دوگنا ہوجاتی ہے ،
ہاں جی! لیکن ایک دفعہ آزمانہ شرط ہے ۔
یہ سواتی اسلام پور پشمینہ شال ہے، اسکی خاصیت یہ ہے کہ یہ گرم ہونے کے ساتھ بہت ہلکا پلکا شال ہے اسکی تقریباً 360 گرام وزن ہے

ریٹ : ہوم ڈیلیوری کے ساتھ فقط 6500

نوٹ اگر اپکو ہماری شال پسند نہیں آئی شال واپس کرکے ہم سے اپنا پورا پیمنٹ وصول کیجئے۔

آرڈر کے لئے انباکس یا واتساب کیجئے۔
0311-1347778

Address

Pakeeza Market I-8/4 Islamabad
Islamabad
44790

Telephone

+923075939398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiswah Clothes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kiswah Clothes:

Share