27/07/2026
لگتا ہے بادلوں نے اسلام آباد سے محبت کر لی ہے
کہیں دور سے آئے ہیں، مگر یہیں ٹھہر گئے ہیں۔
مارگلہ کی پہاڑیوں کو چھو کر، آہستہ آہستہ سرگوشیاں کرتے ہوئے۔
نہ جانے کی جلدی ہے، نہ برسنے کی۔ بس اس شہر کو دیکھ رہے ہیں، جیسے کوئی محبت میں گرفتار ہو۔
اسلام آباد پر آج پھر بادل مہربان ہیں۔