Tote Gallery

Tote Gallery These totes are not just painted,they are artfully created and stitched with love.

01/11/2025

خوشی مہنگی چیزیں حاصل کر کے،دوردراز ملکوں کے سفر کرکے یابڑے مقاصد تک پہنچ کر ہی حاصل نہیں ہوتی بلکہ خوشی تو انسان کے دل میں چھپی رہتی ہے کبھی کسی پسندیدہ محفل میں بیٹھ کر ، کسی پر خلوص دوست کے ساتھ وقت بِتا کر، اچانک چھوٹی سی خواہش پوری ہونے پر،کسی طرف سے حوصلہ افزا تھپکی پا کر ، کسی محبت کرنے والے کے پیار بھرے جملے پر ،کسی بے کس کی مدد کرنے پر ،اللہ کا سامنے اپنا آپ کھول کر رکھ دینے پر ،کسی پسندیدہ منظر کو دیکھ کر،اک بے ریا مسکراہٹ پا کراچانک اپنی خوشبو سے دل کا سارا آنگن مہکا دیتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے حصول کے لیے کو زندہ رکھیں محنت نہیں احساس درکار ہوتا ہے ۔

خوش رہنا، خوب صورت اور سٹائلش نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے۔ خوشی دل میں ہوتی ہے اور چہرے پر خوب صورتی بن کر  جھلکتی ہ...
29/10/2025

خوش رہنا، خوب صورت اور سٹائلش نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے۔ خوشی دل میں ہوتی ہے اور چہرے پر خوب صورتی بن کر جھلکتی ہے اور سٹائل آپ کی اپنی انفرادیت ہے۔ وہ آپ کےلباس، میک اپ،زیوراور خاص کر بیگ سے نظر آتی ہے ہمارے ٹوٹ بیگ آپ کی انفرادیت میں اضافہ کریں گے۔ واؤ شخصیت کہلانے کے لیے استعمال کریں ہمارے ٹوٹ بیگز۔

28/10/2025

جس طرح انسان اپنی فطرت کی وجہ سےمنفردہے اسی طرح اس کا لباس، اس
کی گفتگو اور خاص طور پر اس کا منفرد اور سٹائلش بیگ اسے انفرادیت بخشتا ہے ۔ اور بیگ کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی تمام ضروریات کا خیال رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہو۔

سمجھدار انسان اپنے آپ کو جانچتا پرکھتا ہے اور غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے لڑکیاں اپنا آپ ب...
27/10/2025

سمجھدار انسان اپنے آپ کو جانچتا پرکھتا ہے اور غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے لڑکیاں اپنا آپ بدلتے بدلتے کبھی کبھی خود کو کھو دیتی ہیں۔ بس بدلاؤ باقی رہ جاتا ہے۔ مثبت تبدیلیاں ضرور لائیں ،لیکن اپنے آپ سے محبت کریں ۔خود کو سجائیں، سنواریں ، خوب صورت لباس پہنیں ،خوب صورت ضروری ہے مہنگا ہونا ضروری نہیں۔
اور ہاں کہیں جاتے ہوئے اچھا بیگ ضرور استعمال کریں۔

بہت بھیڑ میں منفرد نظر آنا  ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے ۔ خاص کر لڑکیوں اور بڑی لڑکیوں کی ❤️🙂۔ کیوں کہ عورت کو اللہ نے...
26/10/2025

بہت بھیڑ میں منفرد نظر آنا ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے ۔ خاص کر لڑکیوں اور بڑی لڑکیوں کی ❤️🙂۔ کیوں کہ عورت کو اللہ نے دل ہی منفرد دیا ہے۔ سو ہر لڑکی کااپناسٹائل اور اپنا منفرد انداز ہے چاہے وہ عادات ہوں، بات چیت کا انداز ہو ، لباس ہو ،میک اپ یا زیور ہو ،یا پھر بیگ ہو۔ چلیں جی آپ کے لیےمنفرد بیگ حاضر ہیں۔
آپ آسانی سے استعمال کر سکتی ہیں ۔ مضبوط ہیں۔ آرام سے دھوئے جا سکتے ہیں اور سب سے بڑھ کر بالکل منفرد۔
Hand painted
Eco friendly
Canvas tote bag

17/02/2025

کسی بھی پروڈکٹ کی پہچان کے لیے اچھا لوگو بہت ضروری ہے ۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tote Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share