Hadi Fabrics

Hadi Fabrics Hadi Fabrics--- A brand of trust since 1979, and now available online. Now everything is just one click away. Come online & book your order.

We are Providing various variety of ladies cloth in reasonable price range. For WhatsApp: 03161537817

اللھم آمین 🤲
12/05/2026

اللھم آمین 🤲

🎁 انعامی پوسٹ — جیتنے کا سنہری موقع! 🎁دوستو! آپ سب کے لیے ایک زبردست موقع لے کر آئے ہیں 👇📌 اس پوسٹ کو اپنی وال یا کسی بھ...
31/03/2026

🎁 انعامی پوسٹ — جیتنے کا سنہری موقع! 🎁
دوستو! آپ سب کے لیے ایک زبردست موقع لے کر آئے ہیں 👇
📌 اس پوسٹ کو اپنی وال یا کسی بھی گروپ میں شئیر کریں
📸 اس کا سکرین شاٹ کمینٹ کریں
یا پھر 👇
🧵 جن لوگوں نے ہم سے پہلے کپڑے خریدے ہیں وہ اپنا ریویو کمینٹ کریں
یا پھر 👇
📲 آپ کی وجہ سے جتنے زیادہ لوگ ہمارا واٹس ایپ جوائن کریں گے، اتنے ہی آپ کے جیتنے کے چانس بڑھ جائیں گے!
🎉 5 خوش نصیب افراد کو انعام دیا جائے گا
📦 جن کا ایڈریس لے کر انعام ان تک پہنچایا جائے گا
━━━━━━━━━━━━━━━
👗 اب بات کرتے ہیں آج کے سپیشل کپڑے کی!
🔥 ہمارا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا آرٹیکل:
بن سعید لان
✨ بہترین پرنٹس
✨ اعلیٰ کوالٹی
✨ گرمیوں کے لیے پرفیکٹ
🧵 تھرپیِس سوٹ کی قیمت: صرف 2750 روپے
🚚 ڈیلیوری چارجز سمیت — پورے پاکستان میں دستیاب
📩 ابھی آرڈر کرنے کے لیے انباکس کریں!
━━━━━━━━━━━━━━━
جلدی کریں! موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں 😉

✨ شکر الحمدللہ رب العالمین ✨دامن لان بائی VS ٹیکسٹائل تھری پیس لان کے مزید نئے اور دلکش پرنٹس آچکے ہیں 🌿گرمیوں کی تیاری ...
04/03/2026

✨ شکر الحمدللہ رب العالمین ✨
دامن لان بائی VS ٹیکسٹائل تھری پیس لان کے مزید نئے اور دلکش پرنٹس آچکے ہیں 🌿
گرمیوں کی تیاری ابھی سے کرلیں اور اپنی وارڈروب کو اپڈیٹ کریں 💐
🌼 نہایت خوبصورت، دیدہ زیب اور نفیس ڈیزائنز دستیاب 🌼
✔️ اعلیٰ کوالٹی سوفٹ لان
✔️ شرٹ پر خوبصورت پرنٹ / کڑھائی ورک
✔️ میچنگ ڈوپٹہ
✔️ آرام دہ اور ہلکا کپڑا
✔️ روزمرہ اور خاص مواقع دونوں کیلئے بہترین انتخاب
ہر سوٹ کلر اور ڈیزائن کے لحاظ سے منفرد ✨
گرمی میں ہلکا، نفیس اور اسٹائلش لک دینے والا بہترین چوائس 🌸
💰 اصل قیمت: 2700 روپے
🌙 رمضان اسپیشل آفر: صرف 2490 روپے
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری دستیاب
📩 آرڈر کیلئے انباکس کریں
📞 رابطہ نمبر: 03159214125
⚠️ محدود اسٹاک — پہلے آئیں پہلے پائیں ✔️

🌙 رمضان المبارک 🌙رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ آ گیا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو عبادت، صبر اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے...
18/02/2026

🌙 رمضان المبارک 🌙

رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ آ گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عبادت، صبر اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے اور اس ماہ مبارک کو ہمارے لیے سلامتی، خوشی اور بخشش کا ذریعہ بنا دے۔ آمین ثم آمین

شیراز آفتاب

✨ شکر الحمدللہ رب العالمین ✨آپ احباب کا اعتماد حوصلہ افزائی پہلے سے کہیں زیادہ ہے ❤️اور یہی اعتماد ہمیں بار بار نیا اور ...
15/02/2026

✨ شکر الحمدللہ رب العالمین ✨
آپ احباب کا اعتماد حوصلہ افزائی پہلے سے کہیں زیادہ ہے ❤️
اور یہی اعتماد ہمیں بار بار نیا اور بہتر لانے کی ہمت دیتا ہے۔
🌸 خوشخبری!
اس بار بھی تقریباً 40 نئے اور دیدہ زیب پرنٹس آ چکے ہیں۔
✔️ کپڑا انتہائی سوفٹ
✔️ کوالٹی شاندار
✔️ پہننے میں آرام دہ
✔️ روزمرہ اور خاص مواقع دونوں کے لیے موزوں
💠 فل پرنٹ ٹو پیس سوٹ
💰 قیمت: صرف 1800 روپے
🚚 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری
📩 آرڈر دینے کے لیے
ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
📱 0315-9214125
جلدی کیجیے، پسندیدہ پرنٹس محدود اسٹاک میں ہیں 🌷

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 11:00 - 00:00
Tuesday 11:00 - 00:00
Wednesday 11:00 - 00:00
Thursday 11:00 - 00:00
Friday 11:00 - 00:00
Saturday 11:00 - 00:00
Sunday 11:00 - 00:00

Telephone

+923335159791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi Fabrics:

Shortcuts

Share