Aesthetics

Aesthetics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aesthetics, Clothing (Brand), Islamabad, Islamabad.

28/01/2022
🌻❤️                                  lifestyleblog
28/10/2021

🌻❤️
lifestyleblog

                              lifestyleblog
11/08/2021

lifestyleblog

:)                          lifestyleblog
06/08/2021

:)
lifestyleblog

Bachon ko farishta hi rehnay dein, bona mat bnayein :)Ps chalti hui gari say pics bnana bht Okha kaam hai bai :p        ...
02/08/2021

Bachon ko farishta hi rehnay dein, bona mat bnayein :)
Ps chalti hui gari say pics bnana bht Okha kaam hai bai :p
lifestyleblog

کوئ بنیاد ہلاتا ہے اور چلا جاتا ہے..                              lifestyleblog
24/07/2021

کوئ بنیاد ہلاتا ہے اور چلا جاتا ہے..
lifestyleblog

تنہائیوں اور مایوسیوں میں دل کو سکون اور حوصلہ دینے والی آیات :اللہ تعالیٰ کا قرب و محبت بڑھانے والے الفاظ :إِنَّ رَبِّى...
16/07/2021

تنہائیوں اور مایوسیوں میں دل کو سکون اور حوصلہ دینے والی آیات :
اللہ تعالیٰ کا قرب و محبت بڑھانے والے الفاظ :

إِنَّ رَبِّى قَرِيبٌ مُّجِيبٌ
میرا رب تو قرب دینے والا بھی ہے اور جواب دینے والا بھی ،
إِنَّ رَبِّى رَحِيمٌ وَدُودٌ
میرا رب تو رحم کرنے والا بھی ہے اور محبت کرنے والا بھی ،
إِنَّ رَبِّى لَسَمِيعُ ٱلدُّعَآءِ
میرا رب تو دعائیں سننے والا بھی ہے ،
إِنَّ رَبِّى لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ
میرا رب تو بخشنے والا اور رحم کرنے والا بھی ہے ،
إِنَّ رَبِّى بِمَا تَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
میرا رب تو تمہارے سارے اعمال کا احاطہ کرنے والا بھی ہے ،
إِنَّ رَبِّى عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ حَفِيظٌ
میرا رب تو ہر چیز کا محافظ بھی ہے ،
إِنَّ رَبِّى يَبْسُطُ ٱلرِّزْقَ لِمَن يَشَآءُ وَيَقْدِرُ
میرا رب تو جس کا رزق چاہے بڑھا دے اور جس کا چاہے کم کر دے
إِنَّ رَبِّى يَقْذِفُ بِٱلْحَقِّ
میرا رب تو سچائی ڈالتا ہے ذہن میں ،
إِنَّهُۥ رَبِّىٓ أَحْسَنَ مَثْوَاىَ
میرا رب ہی تو میرا سب سے خوبصورت ٹھکانہ ہے ،
لَّا يَضِلُّ رَبِّى وَلَا يَنسَى
میرا رب تو نہ غلطی کرتا ہے نہ بھولتا ہے ،
إِنِّى مُهَاجِرٌ إِلَىٰ رَبِّىٓ
میں تو سب کچھ چھوڑ کر اپنے رب کا ہو رہا ہوں ،
إِنَّنِى هَدَىٰنِى رَبِّىٓ إِلَىٰ صِرَٰطٍ مُّسْتَقِيمٍ
میرے رب نے تو مجھے سیدھے راستے کا پتہ بتا دیا ہے ،
رَبِّىَ ٱلَّذِى يُحْىِۦ وَيُمِيتُ
میرا رب تو وہ ہے جو زندگی بھی دیتا ہے ، اور موت بھی ،
إِى وَرَبِّىٓ إِنَّهُۥ لَحَقّ
ہاں مجھے اپنے اسی رب کی قسم وہ رب سچ ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان آیات کا صدقہ ہمارے دلوں کو سکون اور اطمئنان عطا فرمائے ، آمین ۔ ❤️

10/07/2021

مومن کبھی مایوس نہیں ہوتا کیونکہ "مایوسی کفر ہے"
مومن کبھی مایوس نہیں ہوسکتا ہے کیونکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے
(ان مع العسریسرہ) "بےشک ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"
مومن کو مایوسی زیب نہیں دیتی کیونکہ ہماری تعلیم یہ ہے کہ
(لا یکلف اللہ نفس الا وسعھا)"اللہ پاک کسی نفس پہ اسکی جان سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے"
مومن مایوسی کو اپنے پاس نہیں آنے دیتا کیونکہ ہمیں سکھایا گیا ہے کہ
("لا تحزن ان اللہ معنا" )" غم نہ کر اللہ ہمارے ساتھ ہے"
مومن مایوس نہیں ہوتا کیونکہ قرآن پاک گواہی دیتا ہے کہ
( و ما کان ربک نسیا) " اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"
مومن مایوس نہیں ہوسکتا کیونکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ
( ان ربی لسمیع الدعاء) "بے شک میرا رب دعا سننے والا ہے"
مومن مایوس نہیں ہوتا کیونکہ رب کائنات خود فرماتا ہے
(لا تقنطو من رحمت اللہ) "خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں"
مومن خدا پہ یقین رکھتا ہے کیونکہ
( نصر من اللہ و فتح قریب) "خدا کی طرف سے مدد اور فتح عنقریب ہوگی"
جب یہ سب ہمیں قرآن میں سکھایا گیا ہے تو کیا ہمیں مایوس ہونا چاہیئے اسکی رحمت سے
اس پر یقین رکھو بے شک یقین رکھنے والوں کیلیے معجزے ہوتے ہیں
یقین رکھنے والوں کیلیے ہی کُن کہا جاتا ہے
دعا کوئی بھی رد نہین ہوتی بس ہم انتظار نہیں کرتے ،دستک کا تسلسل مانگنے والے کی شدت کو ظاہر کرتا ہے اور شدت سے مانگنے والوں کوخالی نہیں لوٹایا جاتا
فبای الاء ربکما تکذبن

08/07/2021

زندگی کسی کو مفت میں نہیں سکھاتی۔۔۔۔
جب آپ کہتے ہیں کہ زندگی نے مجھے یہ سکھایاتو یقین کریں۔۔۔۔
آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہوتی ہے۔۔۔۔

25/06/2021

اللہ تعالیٰ آپ کے گناہ کرتے ساتھ ہی آپ سے نفرت نہیں کرنے لگ جاتا۔وہ آپ کو ایک دم سے رد نہیں کر دیتا۔یہ جو ہمارا کانسپٹ ہے نا کہ اللہ تعالیٰ ایک دم ہمارے اوپر کاٹا پھیر دیتا ہے‘ یہ غلط ہے۔
جب تک آپ زندہ ہیں‘ اللہ تعالیٰ نے آپ کو مہلت دی ہوئی ہے۔ جب تک آپ زندہ ہیں‘ اللہ تعالیٰ آپ سے مایوس نہیں ہوا۔اس کا اور آپ کا تعلق سزا اور جزا سے ہٹ کے کچھ اور بھی ہے۔اس نے اپنے ننانوے نام آپ کو کیوں عطا کیے تھے؟ تاکہ آپ الجبار القہار پہ ہی نہ اڑے رہیں بلکہ اپنے رب کو سمجھنے کی بھی کوشش کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے لیے کون ہے؟ اورہم اللہ تعالیٰ کے لیے کیا ہیں؟

قرآن میں اللہ تعالیٰ نے چار دفعہ قسم اٹھا کے فرمایا ہے کہ اس نے انسان کو احسن تقویم سے پیدا کیا ہے۔بہترین سانچے میں پیدا کیا ہے۔اس کو اللہ نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے۔جس شے کو اتنے پیار سے بنایا جائے‘ کیا ذرا ذرا سی باتوں پہ اس کا مالک اس کو ناپسند کرنے لگتا ہے؟

ہم نے دراصل کبھی اللہ تعالیٰ کو سمجھا ہی نہیں ہے۔

میں انمول

😂 @ Lok Virsa لوک ورثہ - National Institute of Folk & Traditional Heritage
05/06/2021

😂
@ Lok Virsa لوک ورثہ - National Institute of Folk & Traditional Heritage

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share