Little angels vlogs

Little angels vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Little angels vlogs, Jauhrabad, Jauharabad.

26/10/2025

21.3K likes, 677 comments. “ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪jalsa25 @💕ᵢₙₜₑₖₕₐB ₐₗₐₘ(Bᵤرₖᵢ)💕”

24/10/2025

01/07/2023

عید الضحی کے موقع پر گھر میں جانا ھوا تو میانوالی سے تھوڑا آ گےایک ینگ نوجوان کو پی ٹی آئی کے مخصوص لباس میں کھڑ ا پایا تو گاڑی ڈرائیور نے گاڑی روک کر اسے گاڑی میں بیٹھا لیا تو مسافر اس کو اس لباس میں دیکھ کر بہت خوش ہوےاورسب اس سےپوچھنے لگے تو اس نے بتایا کے وہ منڈی بہاوالدین کا رہائشی ہے اس کو نو مئی والے دن لاہور سے پولیس نے گرفتار کیا ہے اس کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے جایا گیا اور پولیس نے اس کے پیسے اور موبائل اس سے چھین لی ہے اور اس پر تشدد بھی کیا گیا اور اب عید کے قریب اس کو بغیر کچھ دیے چھوڑ دیا گیا اس کا اپنے پیسے بھی واپس نہیں کیے گئے اور اس کو موبائل بھی نہیں دیا گیا سے وہ لوگوں سے لفٹ مانگ کر یہاں تک پہنچا ہے اس کو اپنے کسی بھائی کا نمبر بھی یاد نہیں تمام نمبر اس کے اپنے موبائل میں تھے جو پولیس والوں نے لے لیا تھا تو اس کی یہ تمام داستان سننے کے بعد لوگوں نے اس کی بھرپور مدد کی ایک بزرگ ماں نے اسے اپنے بیٹا کا نیا جوڑا دیا جو کہ اس نے اپنے بیٹے کے لیے عید میں سلائی کرایا ہوگا ار ماں نے اس کو کہا کہ بیٹا اپ یہ عمران خان کے جھنڈے والے کپڑے جو ہیں یہ اتار دیں ایسا نہ ہو کہ اگے جا کر یہ لوگ اپ کو پھر تنگ کریں تو اس شخص کا جذبہ اور دیدنی تھا وہ ابھی بھی عمران خان پر مر مٹنے کے لیے تیار تھا اور اس نے کہا کہ پولیس زیادہ سے زیادہ کیا کر سکتی ہے وہ مجھے مار دیں گے تو میں عمران خان کے لیے مرنے کے لیے تیار ہوں مگر بہت سے بندوں نے اسے فورس کیا کہ تم لباس بدل لو ایسا نہ ہو کہ اگے جا کے اپ کے لیے پھر کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو ہم سب عمران خان کے سپورٹر ہیں اور ہر سب عمران خان کو ہی ووٹ دیں گے لہذا اپ ہماری بات مان لیں اور یہ کپڑے تبدیل کر لیں بہت سے لوگوں نے اس کی پیسوں سے مدد کی اور اس کی داستان سننے کے بعد لوگوں نے پولیس موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو بہت برا بھلا کہا اور ائندہ عمران خان کو vote دینے کا ارادہ بھی کیا اور سب نے بہت بد دعائیں دی جو لوگوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کی بھرپور مذمت کی اور تمام لوگ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کے لیے پرعزم تھے اور موجودہ ملک کے حالات سے بہت تنگ تھے اپنی انکھوں سے دیکھا لوگ گاڑی اترنے سے پہلے اس بندے کے ساتھ تصویریں کھچا رہے تھے اور اور اور اور لوگوں کی اس شخص کے ساتھ محبت اتنی والہانہ تھی اس سے لگتا تھا کہ جو اس شخص سے اتنا پیار کر رہے ہیں جو کہ عمران خان کے لیے گرفتار ہوا ہے تو وہ لوگ عمران خان سے کتنا پیار کرتے ہوں گے لوگوں پر اتنے ظلم کے باوجود لوگ ابھی بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں میں نے دیکھا کہ جو لوگ اپنی فوج سے اتنا پیار کر تھے انکے دل میں وہ کمی دیکھ کر بہت دوکھ ہواکےہم کہاں کھڑے ہیں
کرپٹ سیاست دانوں کی سپورٹ کر کے اسٹیبلشمنٹ نے اپنی ساخت عوام کی نظروں میں کھود ہے اب اسے بحال کرنے کے لیے کافی وقت لگے گا آخر میں دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ پاکستان کی اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرمائے آمین

22/04/2023

آپ سب کو میری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ سبحانہ وتعالیٰ سب کو مزید خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین

04/04/2023

ہم آ ہین کی بالادستی قائم رکھنے اور پریشر کےباوجود ایماندارانہ فیصلہ پر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Kahan kahan zalzala Aya ha comment kar Kay batien Allah sub ko mehfooz rakhay
21/03/2023

Kahan kahan zalzala Aya ha comment kar Kay batien Allah sub ko mehfooz rakhay

09/10/2022

M90 wireless Ear buds with LCD display
PRICE 2050 without delivery charges

Address

Jauhrabad
Jauharabad
41200

Telephone

+923336378091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Little angels vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Little angels vlogs:

Share