Maryam Last Hope

Maryam Last Hope Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maryam Last Hope, Fawara chowk, Jhang Sadar.

ان تصاویر کو دیکھیں اتنی خوبصورت ہیںماشاءاللہ ساملی اسپتال مری میں "نوازشریف کارڈیالوجی سینٹر" کا افتتاح مری کے عوام کے ...
01/10/2025

ان تصاویر کو دیکھیں اتنی خوبصورت ہیں
ماشاءاللہ

ساملی اسپتال مری میں "نوازشریف کارڈیالوجی سینٹر" کا افتتاح مری کے عوام کے لیے ایک شاندار تحفہ ہے اور یہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے عوام سے کیے گئے وعدوں کی عملی تکمیل ہے،
جدید طبی سہولیات سے آراستہ یہ سینٹر نہ صرف مری بلکہ گرد و نواح کے مریضوں کو دل کی بیماریوں کے بہترین علاج کی سہولت فراہم کرے گا، عوامی خدمت کے اس سفر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے الحمدللہ

تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے مریمیہ تیز چلتی ہے تجھے اور بلند کرنے کے لیے
01/10/2025

تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے مریم
یہ تیز چلتی ہے تجھے اور بلند کرنے کے لیے

الحمد للہقائد محترمہ۔امید سحر۔دلوں کی آواز مریم نواز لاہور سرگودھا میں کامیاب ترین ہسپتالوں کے قیام کے بعد ملکہ کہسار مر...
01/10/2025

الحمد للہ
قائد محترمہ۔امید سحر۔دلوں کی آواز مریم نواز لاہور سرگودھا میں کامیاب ترین ہسپتالوں کے قیام کے بعد ملکہ کہسار مری میں نواز شریف کارڈیالوجی ہسپتال کے افتتاح کے لیے تشریف لا رہی ہیں الحمد للہ

10/09/2025

سیلاب کی تباہ کاریوں کے بیچ وزیراعلیٰ مریم نواز کا عزم عوام کے ساتھ ہے۔ وہ متاثرہ علاقوں میں جا کر نہ صرف حالات کا جائزہ لیتی ہیں بلکہ انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت بھی دیتی ہیں۔ تنقید اور شور شرابے کے باوجود ان کی توجہ صرف عوام کی خدمت اور ریلیف سرگرمیوں پر مرکوز ہے۔

وزیراعلی مریم نواز جلال پور پیر والا میں دکھ بانٹنے گئیں خواتین نے جانی و مالی نقصان بارے بتایا دکھ کی گھڑی میں غم بانٹے...
10/09/2025

وزیراعلی مریم نواز جلال پور پیر والا میں دکھ بانٹنے گئیں خواتین نے جانی و مالی نقصان بارے بتایا
دکھ کی گھڑی میں غم بانٹے جائیں تو آدھا بوجھ کم ہو جاتا
اللہ تعالیٰ اس عظیم خاندان کی بیٹی کو مزید عزتوں سے نوازے آمین

"وزیراعلی مریم نواز سیلاب متاثرین کے ساتھ"♦: بڑے جانور کے نقصان کی صورت میں 5 لاكھ مالی معاونت کا اعلان♦: چھوٹے جانور کے...
10/09/2025

"وزیراعلی مریم نواز سیلاب متاثرین کے ساتھ"

♦: بڑے جانور کے نقصان کی صورت میں 5 لاكھ مالی معاونت کا اعلان

♦: چھوٹے جانور کے نقصان کی صورت میں 50 ہزار مالی معاونت کا اعلان

♦: جلال پور پیر والا میں 8 کلومیٹر طویل بند بنانے کا اعلان

♦: گھر کے جزوی نقصان کی صورت میں 5 لاكھ مالی معاونت کا اعلان

♦: جانی نقصان کی صورت میں لواحقین کیلئے 10 لاكھ مالی معاونت کا اعلان

♦: گھر کے مکمل نقصان کی صورت میں 10 لاكھ مالی معاونت کا اعلان

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz’s visit to Jhalal Pur Peerwala🔹Meeting flood-affected people in relief camps
10/09/2025

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz’s visit to Jhalal Pur Peerwala

🔹Meeting flood-affected people in relief camps

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی رانا ثناءاللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
10/09/2025

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی رانا ثناءاللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی نے سیلاب متاثرین کیلیے حکومتی حکمتِ عملی کا رخ واضح کر دیا۔ یہ صرف عارضی امداد تک م...
03/09/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی نے سیلاب متاثرین کیلیے حکومتی حکمتِ عملی کا رخ واضح کر دیا۔ یہ صرف عارضی امداد تک محدود نہیں بلکہ بحالی، صحت کی سہولتوں کے ذریعے متاثرہ خاندانوں کو پائیدار بنیادوں پر دوبارہ کھڑا کرنے کی کوشش ہے۔

CM Maryam Nawaz is bringing the smiles back. ‎ ‫ ‬
03/09/2025

CM Maryam Nawaz is bringing the smiles back.

‎ ‫ ‬

CM Maryam Nawaz Sharif sat with young children at the flood relief camp, engaging them in conversation and asking playfu...
03/09/2025

CM Maryam Nawaz Sharif sat with young children at the flood relief camp, engaging them in conversation and asking playful questions.

Address

Fawara Chowk
Jhang Sadar

Telephone

+92533520402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryam Last Hope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maryam Last Hope:

Share