Rahat

Rahat كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوكُم بِٱلشَّرِّ وَٱلْخَيْرِ فِتْنَةًۭ ۖ وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ٣٥

With Faisal Ramdan – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
11/03/2026

With Faisal Ramdan – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

کسی کو یہ اختیار نہ دیں کہ وہ آپ کی خوشی کو غم میں بدل دے، یا اپنی ایک بات سے آپ کا مزاج تبدیل کر دے، انہیں وہ سب کچھ دی...
03/03/2026

کسی کو یہ اختیار نہ دیں کہ وہ آپ کی خوشی کو غم میں بدل دے، یا اپنی ایک بات سے آپ کا مزاج تبدیل کر دے، انہیں وہ سب کچھ دیں جس سے آپ محبت کرتے ہیں سوائے اپنی ذات اور اپنی خوشی کے، کیونکہ آپ کے سوا کوئی بھی اس کا مستحق نہیں ہے۔

کچھ بھی اتفاقاً نہیں ہوتا۔جس روح سے بھی تمہاری ملاقات ہوتی ہے، وہ تمہاری تقدیر میں لکھی جا چکی ہوتی ہے:کبھی وہ تمہیں سبق...
28/02/2026

کچھ بھی اتفاقاً نہیں ہوتا۔
جس روح سے بھی تمہاری ملاقات ہوتی ہے، وہ تمہاری تقدیر میں لکھی جا چکی ہوتی ہے:کبھی وہ تمہیں سبق سکھانے آتی ہے،کبھی تمہارے زخموں پر مرہم رکھنے،
اور کبھی تمہیں محبت دینے کے لیے۔

سورہ ہود کا سب سے اُداس کن سبق یہ ہے :تم جنت میں ہر اس شخص کے ساتھ نہیں رہ سکو گے جس سے تم پیار کرتے ہو۔"
20/02/2026

سورہ ہود کا سب سے اُداس کن سبق یہ ہے :
تم جنت میں ہر اس شخص کے ساتھ نہیں رہ سکو گے جس سے تم پیار کرتے ہو۔"

ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، مگر دل کتنے دور ہو چکے ہیں۔ ہر کسی کے پاس وقت ہے پوسٹس دیکھنے کا، لیکن کسی کے پاس ...
20/02/2026

ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، مگر دل کتنے دور ہو چکے ہیں۔ ہر کسی کے پاس وقت ہے پوسٹس دیکھنے کا، لیکن کسی کے پاس وقت نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھے: "تم ٹھیک ہو؟

جب وہ شخص جسے آپ سب سے زیادہ چاہتے تھے ایک سبق بن جائے،تو یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہم اپنی انتہا کو پہنچ کر ٹوٹ جاتا ہے۔ا...
19/02/2026

جب وہ شخص جسے آپ سب سے زیادہ چاہتے تھے ایک سبق بن جائے،تو یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہم اپنی انتہا کو پہنچ کر ٹوٹ جاتا ہے۔

اور پھر اصل روحانیت کا سفر شروع ہوتا ہے۔

“چند گنے ہوئے دن”اے اللہ! ان دنوں کو ہمارے لیے رحمت بنا دے،دلوں کی تھکن اتار دے،جو مانگا ہے وہ عطا فرما،اور جو نہ مانگ س...
19/02/2026

“چند گنے ہوئے دن”
اے اللہ! ان دنوں کو ہمارے لیے رحمت بنا دے،
دلوں کی تھکن اتار دے،
جو مانگا ہے وہ عطا فرما،
اور جو نہ مانگ سکے، وہ بھی اپنی مہربانی سے بخش دے 🤍

استقبالِ رمضان 🌙🤍یا اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی قدر کرنے، سچی توبہ کرنے اور اپنی رحمتوں کو سمیٹنے کی توفیق عطا فرما۔ آم...
18/02/2026

استقبالِ رمضان 🌙🤍
یا اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی قدر کرنے، سچی توبہ کرنے اور اپنی رحمتوں کو سمیٹنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
آپ رمضان کی تیاری کیسے کر رہے ہیں؟ اپنی نیت کمنٹ میں لکھیں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ سب کو یاد دہانی ہو 💌✨




ایک زندگی گزر گئی زندگی سمجھنے میں ایک عمر اور چاہیے اب تمہیں سمجھنے میں
18/02/2026

ایک زندگی گزر گئی زندگی سمجھنے میں
ایک عمر اور چاہیے اب تمہیں سمجھنے میں

اس چیز کو بار بار مت دیکھیں جو آپکی روح کو گھائل کر رہی ہیں اگر آپ اس کو حاصل نہیں کر سکتے۔"کبھی کبھی ترک تمنا ہی سکون ک...
06/01/2026

اس چیز کو بار بار مت دیکھیں جو آپکی روح کو گھائل کر رہی ہیں اگر آپ اس کو حاصل نہیں کر سکتے۔
"کبھی کبھی ترک تمنا ہی سکون کا پہلا قدم ہوتا ہے "

میں نے کوئی ریشم اتنی ملائم نہیں دیکھی جتنی نرم و نازک "حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم" کی ہتھیلی ہے۔حضرت انس (رضی اللّٰہ عنہ...
29/12/2025

میں نے کوئی ریشم اتنی ملائم نہیں دیکھی جتنی نرم و نازک "حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم" کی ہتھیلی ہے۔
حضرت انس (رضی اللّٰہ عنہ)

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share