Amna Aslam

Amna Aslam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amna Aslam, Women's clothes shop, Jarawala, Jhawarian.

08/03/2026

a lion attack on farmer

kis jis ny bi earning Karni hai abi isy download kary aur chili kary ma NY abi 1600 Nikala hai ma ap KO proof bi deti ha...
01/03/2026

kis jis ny bi earning Karni hai abi isy download kary aur chili kary ma NY abi 1600 Nikala hai ma ap KO proof bi deti hai agar Nahi yaqeen ap ko

Join RoyalxCasino, Pakistan’s top real money casino app. Play exciting games and earn cash instantly with every win.

دنیا کس طرف جا رہی ہے ؟1.بھلائی کی طرف 2.بربادی کی طرف
28/02/2026

دنیا کس طرف جا رہی ہے ؟
1.بھلائی کی طرف
2.بربادی کی طرف

28/02/2026
27/02/2026

پاکستان کا افغانستان پر شدید حملہ کیا افغانستان پاکستان کا مقابلہ کر پائے گا یا نہیں؟

میں بارہا یہ مؤقف پیش کر چکا ہوں اور معزز عدالتوں میں باقاعدہ کیسز بھی دائر کر چکا ہوں کہ شادی کا وعدہ کر کے کسی عورت سے...
26/02/2026

میں بارہا یہ مؤقف پیش کر چکا ہوں اور معزز عدالتوں میں باقاعدہ کیسز بھی دائر کر چکا ہوں کہ شادی کا وعدہ کر کے کسی عورت سے جنسی تعلق قائم کرنا اور بعد ازاں شادی سے انکار کرنا بھی زنا بالجبر (ریپ آن پری ٹیکسٹ آف میرج) کے زمرے میں آتا ہے۔
بدقسمتی سے ہمارے ہاں بعض عدالتیں اور چند وکلاء اس دلیل سے اختلاف کرتے ہیں، جبکہ ہمسایہ ملک بھارت کی عدالتیں اس اصول کو تسلیم کر چکی ہیں۔
افسوس صد افسوس!
یہ بچی تو دنیا سے چلی گئی، مگر اس معاشرے اور نظام کے منہ پر ایک زوردار تماچہ مار گئی۔ ساتھ ہی یہ سبق بھی دے گئی کہ آج کے دور کے رانجھے قابلِ اعتبار نہیں، اکثر لالچ اور ہوس کے اسیر ہوتے ہیں۔
یہ واقعہ قصور کے علاقے الہ آباد کا ہے، جہاں ایک طالبہ کی دوستی اپنے کلاس فیلو عامر نامی لڑکے سے ہو گئی۔ تعلقات اس حد تک بڑھ گئے کہ عامر اس سے باقاعدہ ملنے لگا۔
جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلطی کی ہے تو اس نے عامر سے شادی کا کہا۔ عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر نہ صرف کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں بلکہ بعد ازاں انہی ویڈیوز کے ذریعے اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔
عامر مسلسل دھمکیاں دیتا رہا کہ اگر اس کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال دی جائیں گی۔ کبھی زیورات کا مطالبہ، کبھی پیسوں کا۔
بچی روتی رہی، منتیں کرتی رہی، خدا کا خوف دلاتی رہی۔ ایک موقع پر اس نے اپنی سونے کی بالیاں بھی عامر کو دے دیں، مگر اس کے باوجود بلیک میلنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوا۔
بالآخر بچی نے ہمت کر کے اپنے والد کو ساری حقیقت بتا دی، مگر اس کے بعد بھی عامر کی دھمکیاں اور مطالبات میں اضافہ ہوتا گیا۔
14 فروری کو عامر نے چار لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ بچی نے روتے ہوئے کہا کہ وہ خودکشی کر لے گی، تو عامر نے کہا:
“میری طرف سے چاہے مر جا، پیسے لا کر دے۔”
بچی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹے سے پنکھے کے ساتھ لٹک کر جان دے دی۔
افسوسناک پہلو یہ ہے کہ واقعے کے چار دن بعد ایف آئی آر درج کی گئی اور وہ بھی کمزور اور غیر متعلقہ دفعات کے تحت، جس سے ملزم کو فائدہ پہنچنے کا خدشہ ہے۔
بچی مر گئی—ہاں، غلطی ہوئی—مگر اصل سوال یہ ہے کہ عامر جیسے لوگ کب قانون کی گرفت میں آئیں گے؟

قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔ ‏بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے...
26/02/2026

قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
‏بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
‏تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
‏عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
‏اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
‏اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
‏اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
‏آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
‏اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
‏اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔
‏تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
‏اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
‏بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔

موجودہ ٹائم میں ہمیں خواتین حراسگی کے متعلق قوانین کی Awareness پھیلانا بہت ضروری۔
آن لائن بلیک میلنگ، ہراسانی، نازیبا ویڈیوز/تصاویر شیئر کرنا جرم ہے۔سوشل میڈیا پر دھمکیاں، کردار کشی اور پرائیویسی کی خلاف ورزی قابلِ سزا ہیں۔سزائیں جرمانہ اور قید دونوں ہو سکتی ہیں۔یاد رہے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (FiA)
PECA ایکٹ کے تحت آن لائن جرائم کی تحقیقات کرتا ہے۔متاثرہ فرد آن لائن شکایت بھی درج کروا سکتا ہے۔بلیک میلنگ، فیک آئی ڈیز، ڈیٹا لیک، اور ہراسانی جیسے کیسز FiA کے دائرہ کار میں آتے ہیں اگر شکائت درج کروانے میں کسی قسم کی کوئ مُشکل پیش ہو تو اس بابت راہنمائ بھی لی جا سکتی ہے۔

26/02/2026

"Government job 🧑‍💻 vs Private business🙇: Aapke hisaab se 2026 mein kya sahi hai?"

26/02/2026

koi ye challenge complete Kar sakta hai? only in 30 seconds
(35+40)-(19 -35)=?

26/02/2026

kya image Achi hai k nai? please 🥺 sab follow karo
25/02/2026

kya image Achi hai k nai? please 🥺 sab follow karo

Address

Jarawala
Jhawarian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share