Alam Traders

Alam Traders Alam Trader Deals with all kind of diapers & sanitary pads like Molfix,Care Baby,Can bebe, Cute Seal

19/04/2020
18/04/2020

‏رمضان المبارک میں نمازیں اور تراویح کا معاملہ
‏صدر مملکت کی قیادت میں علمائے کرام اور صوبائی حکومتوں اور وفاق کے درمیان بیس نکات پہ اتفاق رائے ہو گیا

صدرمملکت کا علماء سے مشاورت کی روشنی میں متفقہ اعلامیہ:

مساجد اور امام بارگاہوں میں نمازاورتراویح کا اہتمام

1) مساجد اور امام بارگاہوں میں قالین یا دریاں نہیں بچھائی جائیں گی، صاف فرش پر نماز پڑھی جائے گی۔
2) اگر کچا فرش ہو تو صاف چٹائی بچھائی جا سکتی ہے۔
3) جو لوگ گھر سے اپنی جائے نماز لا کر اْس پر نماز پڑھنا چاہیں، وہ ایسا ضرور کریں۔
4) نماز سے پیشتر اور بعد میں مجمع لگانے سے گریز کیا جائے۔
5) جن مساجد اور امام بارگاہوں میں صحن موجود ہوں وہاں ہال کے اندر نہیں بلکہ صحن میں نماز پڑھائی جائے۔
6) 50سال سے زیادہ عمر کے لوگ، نابالغ بچے اور کھانسی نزلہ زکام وغیرہ کے مریض مساجد اور امام بارگاہوں میں نہ آئیں۔
7) مسجد اور امام بارگاہ کے احاطہ کے اندر نماز اور تراویح کا اہتمام کیا جائے۔ سڑک اورفٹ پاتھ پر نماز پڑھنے سے اجتناب کیا جائے۔
😎 مسجد اور امام بارگاہ کے فرش کو صاف کرنے کے لئے پانی میں کلورین کا محلول بنا کر دھویا جائے۔
9) اسی محلول کو استعمال کر کے چٹائی کے اوپر نماز سے پہلے چھڑکاؤ بھی کر لیا جائے۔
10) مسجد اور امام بارگاہ میں صف بندی کا اہتمام اس انداز سے کیا جائے کہ نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ رہے۔ ایک نقشہ منسلک ہے جو اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔
11) مساجد اور امام بارگاہ انتظامیہ ذمہ دار افراد پر مشتمل ایک کمیٹی بنائے جو احتیاطی تدابیر پرعمل یقینی بنا سکے۔
12) مسجد اور امام بارگاہ کے منتظمین اگر فرش پر نمازیوں کے کھڑے ہونے کے لئے صحیح فاصلوں کے مطابق نشان لگا دیں تو نمازیوں کی اقامت میں آسانی ہو گی۔
13) وضو گھر سے کر کے مسجد اور امام بارگاہ تشریف لائیں۔ صابن سے بیس سیکنڈ ہاتھ دھو کر آئیں۔
14) لازم ہے کہ ماسک پہن کر مسجد اور امام بارگاہ میں تشریف لائیں اورکسی سے ہاتھ نہیں ملائیں اور نہ بغل گیر ہوں۔
15) اپنے چہرے کو ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔ گھر واپسی پر ہاتھ دھو کر یہ کر سکتے ہیں۔
16) موجودہ صور ت حال میں بہتر یہ ہے کہ گھر پر اعتکاف کیا جائے-
17) مسجد اور امام بارگاہ میں افطار اورسحر کا اجتمائی انتظام نہ کیا جائے۔
18) مساجد اور امام بارگاہ انتظامیہ، آئمہ اور خطیب ضلعی وصوبائی حکومتوں اور پولیس سے رابطہ اور تعاون رکھیں -
19) مساجد اور امام بارگاہوں کی انتظامیہ کو ان احتیاطی تدابیر کے ساتھ مشروط اجازت دی جا رہی ہے۔
20) اگر رمضان کے دوران حکومت یہ محسوس کرے کہ ان احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں ہو رہا ہے یا متاثرین کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے تو حکومت دوسرے شعبوں کی طرح مساجد اور امام بارگاہوں کے بارے میں پالیسی پر نظر ثانی کرے گی۔اس بات کا بھی حکومت کو اختیار ہے کہ شدید متاثرہ مخصوص علاقہ کے لیے احکامات اور پالیسی بدل دی جائے گی۔

14/04/2020

Sector’s Allowed to Work in Lockdown

Chemical plants
E commerce for delivery etc
Software developing firms
Paper packaging firms
Cement fertilizer plants
Laundry etc
Nursing Plant's
Agriculture machinery
Agriculture Product’s
Glass manufacturing
Animal hospitals
Export industries with Sop's
Books nd stationary shops
Construction industry with SoP's

Opening of shops of Electricians ,Tailor, Mechanics and Barber's etc will be decided by provincial govt's as per the condition of the cases in the Provinces !!

Not allowed to work in the Lockdown

All Wholesale Markets except Food Market , Medicine Market and those related to Construction Industry !!

Address

Jhelum

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share