MATTI ULLAH CLOTH DEPO

MATTI ULLAH CLOTH DEPO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MATTI ULLAH CLOTH DEPO, Clothing (Brand), Near Habib Bank kalabgh, Kalabagh.

سیل سیل گرم چادر پر سیل مطیع اللہ کلاتھ ڈپو مین بازار کالاباغ
06/01/2026

سیل سیل گرم چادر پر سیل مطیع اللہ کلاتھ ڈپو مین بازار کالاباغ

مردانہ الحرم کاٹن نہایت کم ریٹ میں دستیاب ہے سیل ریٹ پر
04/01/2026

مردانہ الحرم کاٹن نہایت کم ریٹ میں دستیاب ہے سیل ریٹ پر

03/01/2026
مطیع اللہ کلاتھ ڈپو کاٹن سیل افر
03/01/2026

مطیع اللہ کلاتھ ڈپو کاٹن سیل افر

20/08/2024

شرافت اچھی چیز ہے لیکن
اتنی نہیں کہ لوگ اپ کی
گردن پر پاؤں رکھ کر گزرنا شروع کردیں

آفتوں کے دور میںچین کی گھڑی ہے تو
29/07/2024

آفتوں کے دور میں
چین کی گھڑی ہے تو

29/07/2024

کالاباغ میں موسم خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا روالپنڈی اور اسلام آباد کی بارش کا اثر کالاباغ میں ٹھنڈی ہواٸیں

افغان مہاجرین کی ایک سال کے لیے  پاکستان میں معیاد کی توسیع بی بی سی اردو
11/07/2024

افغان مہاجرین کی ایک سال کے لیے پاکستان میں معیاد کی توسیع بی بی سی اردو

03/07/2024

*"صدقات ضائع مت کریں"*
*اللہ کے راستے میں خرچ کرنا یقینًا بہت اجر کا باعث ہے... لیکن تین چیزیں ایسی ہیں جو صدقہ کے اجر کو ضائع کر دیتی ہیں....*
*1: صدقہ دے کر احسان جتلانا...*
* 2: صدقہ کی آڑ میں کسی کو تکلیف میں مبتلاء کرنا...*
*3: دکھاوا اور ریاکاری! (بعض لوگ باقاعدہ فوٹو سیشن کرتے ہیں... جو کہ ریاکاری ہے... دیکھنے والے تو خوش ہو جائیں گے... لیکن اجر نہیں ملے گا)*افسوس اس بکرا عید پر فوٹو سیشن ہوا لیکن غریبوں کو گوشت نہیں ملا افسوس رب کریم ہدایت دے

شدید قسم کی گرمی میں بارش طلب کرنے والی مسنون دعائیں اللہ سے کریں تاکہ اللہ کریم بارش برساے اور گرمی کی شدت کم ہو
01/07/2024

شدید قسم کی گرمی میں بارش طلب کرنے والی مسنون دعائیں اللہ سے کریں تاکہ اللہ کریم بارش برساے اور گرمی کی شدت کم ہو

Address

Near Habib Bank Kalabgh
Kalabagh
42360

Telephone

+923239835519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MATTI ULLAH CLOTH DEPO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share