ASAD IQBAL

ASAD IQBAL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASAD IQBAL, Baby Goods/Kids Goods, kalam swat k.p.k, .

14/01/2025

🏞️❄️☃️❄️☃️❄️☃️سیاحوں کی بڑی تعداد ٹھنڈ انجوائے کرنے سوات پہنچ گئی

12/01/2025

سوات کالام میں جیپ ریلے کی تازہ ترین صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔سوات کالام میں جیپ ریلے کی تازہ ترین صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔

12/01/2025

کالام سنو جیپ ریلی 2025 ❤️❤️✌️✌️

09/01/2025

اسی خوبصورتی کی وجہ سے لوگ پرامن وادی #کالام #سوات کو ایشیا کا چھوٹا سوئٹزرلینڈ کہتے ہیں🌨️🤍⛄تو جس نے پاکستان کا سوئٹزرلینڈ دیکھنا ہے جلدی سے اپنی سیٹ کنفرم کروائیں صرف 11000فی کس

🇵🇰

لوگ پوچھتے ہیں کیسا ہوگا  سوات .....میں بولتا ہوں ایسا ہے میرا وادی سواتجنت نظر وادی کالام اوشو فارسٹ کے دلفریب منظر دیک...
08/01/2025

لوگ پوچھتے ہیں کیسا ہوگا سوات .....
میں بولتا ہوں ایسا ہے میرا وادی سوات
جنت نظر وادی کالام اوشو فارسٹ کے دلفریب منظر دیکھیں

Kalam Forest Today scenes 🌳🏞️📸
08/01/2025

Kalam Forest Today scenes 🌳🏞️📸

08/01/2025

مال روڈ کالام پر سیاحوں کا رش ،موسم کا لطف اُٹھانے میں مصروف

07/01/2025

سوات:گزشتہ رات وادی سوات کالام میں مزید برفباری ہوئی اور اس کے ساتھ ساتھ وادی سوات کے تمام بلند و بالا پہاڑوں کالام، مہوڈنڈ، اترور، میاندم، مالم جبہ اور شانگلہ ٹاپ پر بھی خوبصورت برفباری ہوئی ہیں ۔۔۔

#خیبرپختونحواہ

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری، ہر سو سفیدی ہی سفیدی اور منفی درجہ حرارت
07/01/2025

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری، ہر سو سفیدی ہی سفیدی اور منفی درجہ حرارت

سوات:گزشتہ رات وادی سوات کالام میں مزید برفباری ہوئی اور اس کے ساتھ ساتھ وادی سوات کے تمام بلند و بالا پہاڑوں کالام، مہو...
07/01/2025

سوات:گزشتہ رات وادی سوات کالام میں مزید برفباری ہوئی اور اس کے ساتھ ساتھ وادی سوات کے تمام بلند و بالا پہاڑوں کالام، مہوڈنڈ، اترور، میاندم، مالم جبہ اور شانگلہ ٹاپ پر بھی خوبصورت برفباری ہوئی ہیں ۔۔۔

#خیبرپختونحواہ

1 جنوری سے 6 جنوری تک گزرنے والے سلسلے میں  #خیبرپختونحواہ کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی گئی ٹوٹل  #برفباری           چت...
07/01/2025

1 جنوری سے 6 جنوری تک گزرنے والے سلسلے میں #خیبرپختونحواہ کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی گئی ٹوٹل #برفباری

چترال - 4 فٹ
اتروڑ - 5۔3 فٹ
پلوگہ - 3 فٹ
بٹہ کنڈی - 3 فٹ،
ناران - 2 فٹ،کمراٹ- 2 فٹ ،کالام - 2 فٹ ،
دروش 1 فٹ ،
مالم جبّہ 11 انچ،
میرکھانی 6 انچ،شوگراں 4 انچ ،
پاراچنار - 3 انچ،کاغان- 3 انچ ،
نتھیاگلی- 2 انچ ،چھانگلہ گلی- 1 انچ

اس کے علاوہ شمالی پہاڑی سلسلوں کے بلند چوٹیوں پر بعض علاقوں میں 6 سے 8 فٹ برفباری ہوئی۔

05/01/2025

جنت نظیر وادی مالم جبہ میں برف باری، ہر سو سفیدی ہی سفیدی

Address

Kalam Swat K.p.k

24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASAD IQBAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share