19/10/2021
سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں
ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں
ابھی جبریل اترے بھی نہ تھے کعبے کے ممبر سے
کہ اتنے میں صدا آئی یہ عبداللہ کے گھر سے
مبارک ہو شہہ ہردوسرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمد مصطفٰیﷺ تشریف لے آئے
عید میلاد النبی مبارک❤️