Kamalia Khaddar Collection

Kamalia Khaddar Collection Kamalia Khaddar Collection established in 1976 and introduced wide range of natural yarn KHAADI Fab

Kamalia Khaddar Collection by AC is manufacturing Famous Khaadi Khaddar Fabrice from decade of years which is being supplied in all over world.The quality of fabric and reasonable prices are forced to increase the customers quantity in billions.

Take action to prevent falls and reduce health care risks.Dr.Anam Sabir
09/10/2024

Take action to prevent falls and reduce health care risks.
Dr.Anam Sabir

27/08/2024

معاشی دو قومی نظریہ
اشرافیہ اورغریب دو علیحدہ قومیں ہیں جن کا رہن سہن، تہذیب، تعلیم، تاریح ،قانون اور ہیروز ایک دوسرے سے الگ الگ ہیں،۔

فی سوٹ قیمت: 1800 روپے
23/07/2024

فی سوٹ قیمت: 1800 روپے

فی سوٹ قیمت :1500 روپے
23/07/2024

فی سوٹ قیمت :1500 روپے

فی سوٹ قیمت :1300 روپے
23/07/2024

فی سوٹ قیمت :1300 روپے

23/07/2024
گرمیوں کیلئے نیا اسٹاک تیار50%سمر سیل آفرابھی اپنا آرًر بک کروائیں۔03002797740
23/07/2024

گرمیوں کیلئے نیا اسٹاک تیار
50%سمر سیل آفر
ابھی اپنا آرًر بک کروائیں۔
03002797740

23/07/2024

ٹیم کمالیہ کھدر کولیکشن اپنے تمام کسٹمرز اور ممبران سے معذرت خواہ ہے کہ فیکٹری معاملات کی بناء پر آپ کو موسم سرما اور گرما کیلئے کھدر فراہم نہیں کر سکے۔
الحمداللہ اب گرمیوں کا کچھ اسٹاک آپ کیلئے تیار کیا ہے اپنی پسند کا سوٹ آرڈر کریں۔

خدا  کرے  میری  ارض پاک  پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
23/03/2024

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

19/03/2024

محترم ساتھیو!
ہم ایک دفعہ پھر آپ کے تعاون سے عید الفطر سے قبل کم از کم 1000 خاندانوں میں راشن ،کپڑے اور جوتے تقسیم کر رہے ہیں اور اب تک 250 کے قریب انتہائی مستحق ،بیوہ ،نادار اور یتیموں میں تقسیم کا عمل ہو چکا۔ایک بہت بڑی تعداد ابھی باقی ہے۔ ایک پیکٹ میں 12000 ہزار روپے سے ایک ماہ کا خشک بنیادی راشن تقسیم کریں گے۔
جتنی فوڈ راشن کی ضرورت اس دفعہ ہے شائد اس سے قبل کبھی نہ تھیں۔
ہم اس رمضان میں انتہائی مستحق ،بیوہ اور غرباء کے ساتھ ساتھ ان محنت کشوں میں یہ راشن تقسیم کریں گے جو اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
ہم یہ انسانی کام اس مقدس ماہ کے دوران کرتے ہیں جب ایسے تمام مستحق افراد ہماری طرف راشن کے لئے رجوع کرتے ہیں۔

آپ سے درخواست ہے کہ فوری طور پر آپ جو بھی اس ماہ رمضان میں ذکواة، صدقات ،عطیات و فطرانہ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ہمارے درج ذیل اکاؤنٹ میں بھیجیں۔
ہمارا وعدہ ہے ماضی کی طرح اس رقم کا ایک ایک پیسہ صرف اور صرف انتہائی مستحق اور ضرورت مند افراد کو جائے گا۔

آپ کا ساتھی
تصدق حسین

For Donations, please send at 👇👇👇
Bank Of Punjab
6020267376200036

IBAN: PK10BPUN6020267376200036

Account Holder name: Tassadduque Hussain
Jazz Cash / Easy Paisa account:
03006885426

11/03/2024

رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں اپنی زکوٰاة ،صدقات ،عطیات و فطر انتہائی مستحق ،بیوہ اور یتیموں کو دیں۔اس سلسلہ میں ادارہ امسال کی طرح اس بابرکت مہینہ میں بھی آپ کی امانتوں کو حقیقی مستحق ،بیوہ اور یتیم بچوں تک پہنچا رہا ہے جس میں راشن ،کپڑے ،جوتے سمیت غربت اور جہیز کے ہاتھوں مجبور گھر بیٹھی بیٹیوں کی شادی کا سامان شامل ہے۔
آپ اپنی زکوٰاة ،عطیات ،صدقات و فطر ہمیں درج ذیل اکائونٹس پر بھیجیں۔
Jazz Cash / Easy Paisa Account
Tassadduque Hussain
03006885426

Bank Of Punjab
Title Name: Tassadduque Hussain
6020267376200014

IBAN- PK22BPUN6020267376200014
الحسین ویلفیئر سوسائٹی پاکستان

Address

Kamalia, Toba Tek Singh Punjab
Kamalia
36350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamalia Khaddar Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamalia Khaddar Collection:

Share