Kamalia Khaddar Centre

Kamalia Khaddar Centre WE OFFER THE BEST FABRIC & PUNJAB FAMOUS GIFT KHADDAR IN 100% PURE COTTON. NO FADE & DISCOLOURED.

10/11/2025

Allah is Great

19/06/2025

🚁 کینیڈا ایک مہنگا ملک ہے، لیکن اس کی شہری خدمات اعلیٰ ترین معیار کی ہیں۔ کرسمس کے دوران کراچی سے ایک فیملی چھٹیاں منانے کینیڈا گئی ہوئی تھی۔
اس میں ایک جوڑا، ان کے 2 بچے اور اس شخص کا باپ بھی شامل تھا۔ ٹورنٹو میں 3 دن قیام کے بعد، انہوں نے مونٹریال جانے کے لیئے ایک کار کرائے پر لی۔

ہائی وے401 دنیا کی سب سے چوڑی 18 لین میں بنی ہوئی ہے اس کے ساتھ فری وے بہت شاندار ہے۔ ایک کینیڈین خاتون ان کے پیچھے ایک کار میں مناسب فاصلہ پر تھی ۔ اگلی کار میں بچے پچھلی سیٹ سے بار بار پیچھے دیکھ رہے تھے اور اکثر کینیڈین خاتون کو ہاتھ ہلاتے تھے جو مسکرا کر جواب میں ہاتھ ہلاتی جاتی تھی۔

اچانک کینیڈین خاتون نے دیکھا کہ سامنے والی گاڑی میں بیٹھا بوڑھے شخص کا سر پچھلی سیٹ کی کھڑکی سے باہر نکلا اسے خون کی قے ہو رھی تھی۔ یہ منظر دیکھ کر پیچھے چلنے والی گاڑی کی اس خاتون نے اپنی کار سائیڈ پر روکی اور فوری طور پر مدد کے لیئے 911 پر کال کی۔

بہت جلد، ایک ہیلی کاپٹر ایمبولینس نمودار ہوئی۔ یہ چند میٹر آگے اتری۔ اس خاندان کو گاڑی روکنے کا اشارہ کیا، اور کچھ ھی دیر میں تربیت یافتہ طبی عملہ بوڑھے کو اسٹریچر پر ڈال کر ہیلی کاپٹر کی جانب لے گیا جو تقریباً ایک مکمل ICU تھا۔ آکسیجن کی سپلائی شروع ہو گئی۔ دل کی شرح اور دیگر پیرامیٹرز کی نگرانی کی گئی۔ ایک ماہر MD ہدایات فراہم کرنے کے لیئے ٹورنٹو سے ویڈیو کال پر موجود تھا۔

آدھے گھنٹے کے بعد اس بوڑھے شخص کو محفوظ اور دوبارہ سفر کے لیئے فٹ قرار دے دیا گیا۔ اس دوران وہ کینیڈین خاتون بھی وہاں پہنچ چکی تھی۔ ان کینڈین خاتون کی فوری مدد اور بروقت کارروائی پر ان کو خراج تحسین دیا گیا۔ اور

میڈیکل کی ایمرجنسی خدمات کے لیئے، اس گاڑی والے آدمی کو $2,500 کینڈین ڈالر کی پرچی کاٹ کر دے دی گئی جو شہر پہنچ کر لازمی جمع کرانے تھے۔ ایک متوسط ​​پاکستانی خاندان کے لیئے یہ بہت بڑی رقم تھی۔

اس غیر معمولی مالی اخراجات کے ساتھ، گاڑی والا شخص صدمے کی حالت میں تھا اور

اس نے اپنے والد صاحب کو بڑے افسردگی سے کہا :--

*"ابا جی، پان کھا کے باہر تھوکنے کی کیا*

*ضرورت تھی۔۔۔۔؟؟؟*

😌😇😏

World Top man, Hardwroker,"انہوں نے مجھے میری اپنی کمپنی سے نکال دیا، میں تقریباً دیوالیہ ہو گیا اور پھر بھی، میں نے ایک...
19/06/2025

World Top man, Hardwroker,

"انہوں نے مجھے میری اپنی کمپنی سے نکال دیا، میں تقریباً دیوالیہ ہو گیا اور پھر بھی، میں نے ایک راکٹ خلا میں بھیجا۔"
میری پیدائش جنوبی افریقہ میں ہوئی بچپن میں، میں نے دھونس اور زیادتی سے بچنے کے لیے کتابوں میں پناہ لی اسکول میں میری ناک توڑ دی گئی، اور کئی بار خود کو تنہا محسوس کیا۔
مگر اسی تنہائی نے مجھے دس سال کی عمر میں پروگرامنگ سکھائی بارہ سال کی عمر میں اپنی پہلی سافٹ ویئر بیچی جب وقت آیا، تو سب کچھ پیچھے چھوڑ کر امریکہ آ گیا صرف دو سوٹ کیس اور دماغ میں کچھ دیوانے خواب لے کر۔

میں نے PayPal کی بنیاد رکھی اور پھر مجھے وہاں سے نکال دیا گیا، جیسے میں ہی مسئلہ ہوں دل میں مایوسی تھی، مگر ساتھ ہی وہ لاکھوں ڈالر بھی تھے جنہیں میں نے اپنی محبت، یعنی دنیا کو بدلنے، میں لگا دیا۔
اسی سے Tesla اور SpaceX وجود میں آئیں۔
مگر یہ راستہ آسان نہیں تھا۔
میں تقریباً سب کچھ کھو بیٹھا۔
مجھے حقیقتاً یہ فیصلہ کرنا پڑا کہ کس ایک کمپنی کو بچاؤں اور دوسری کو جانے دوں۔
2008 میں، دونوں کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب تھیں اور میں بھی۔

ایسے دن بھی آئے کہ میں فرش پر بیٹھ کر رویا۔

SpaceX کا پہلا راکٹ تباہ ہو گیا۔ دوسرا بھی ناکام رہا۔
تیسرا قریب پہنچا مگر ناکام ہوا۔
چوتھا وہ سب کچھ تھا یا کچھ بھی نہیں۔
اور وہ کامیاب ہو گیا۔

اسی دوران Tesla کو کار انڈسٹری کا مذاق سمجھا جا رہا تھا۔
کسی کو الیکٹرک کاروں پر یقین نہ تھا۔
لیکن مجھے تھا۔

میں قرض میں چلا گیا، دن رات کام کیا، اور جو کچھ تھا سب داؤ پر لگا دیا۔
آج وہی کمپنیاں سیکڑوں ارب ڈالرز کی مالیت رکھتی ہیں۔

اور یہ سب اس لیے نہیں کہ یہ آسان تھا بلکہ اس لیے کہ میں نے ہار نہیں مانی۔

اگر تم ناکام ہونے کے لیے تیار نہیں، تو دنیا بدلنے کے لیے بھی تیار نہیں۔
دباؤ تمہیں توڑتا نہیں تمہاری شکل بناتا ہے۔

— ایلون مسک
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚

Allah is Great                      ゚viralfbreelsfypシ゚viral  ゚
19/06/2025

Allah is Great
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚

اسلام علیکم جناب . 💞آپکی پسند کیلئے کمالیہ کھدر سوٹ بھیج دیئے ہیں. *کمالیہ کھدر سوٹ عمدہ اور معیار کے مطابق تیار ہوا ہے*...
19/05/2025

اسلام علیکم جناب . 💞
آپکی پسند کیلئے کمالیہ کھدر سوٹ بھیج دیئے ہیں. *کمالیہ کھدر سوٹ عمدہ اور معیار کے مطابق تیار ہوا ہے* 💯

👈 *سوٹ 7 میٹر لمبائی ہے* جو بھی سوٹ پسند آئے اس سوٹ کا نمبر یا وہ تصاویر واپس ہمیں بھیجیں.

👈 اپنا کمالیہ کھدر سوٹ منگوانے کیلئے مہربانی کرکے *اپنے نزدیک شہر کے کسی مکان, دوکان یا آفس کا پتہ اور موبائل نمبر بھی دیں* 💸

👈 *پاکستان کے کسی بھی گاؤں میں TCS کی سہولت نہیں ہے.*

👈 آپکا *کمالیہ کھدر* سوٹ کیلئے رابط کا شکریہ....
🥰🤝🏻💐

on WhatsApp. https://wa.me/923004982277

یا اللہ سب کو بے حساب اور امید سے بڑھ کے دے
18/05/2025

یا اللہ سب کو بے حساب اور امید سے بڑھ کے دے

اسلام علیکم جناب . 💞عید الفطر سیل آفر %25 رعائتآپکی پسند کیلئے کمالیہ کھدر سوٹ بھیج دیئے ہیں. *کمالیہ کھدر سوٹ عمدہ اور ...
05/03/2025

اسلام علیکم جناب . 💞
عید الفطر سیل آفر %25 رعائت

آپکی پسند کیلئے کمالیہ کھدر سوٹ بھیج دیئے ہیں. *کمالیہ کھدر سوٹ عمدہ اور معیار کے مطابق تیار ہوا ہے* 💯

👈 *سوٹ کی قیمت ہر تصویر پر لکھی ہوئی ہے اور فی سوٹ 7 میٹر لمبائی ہے* جو بھی سوٹ پسند آئے اس سوٹ کا نمبر یا وہ تصاویر واپس ہمیں بھیجیں.

👈 اپنا کمالیہ کھدر سوٹ منگوانے کیلئے مہربانی کرکے *اپنے نزدیک شہر کے کسی مکان, دوکان یا آفس کا پتہ اور موبائل نمبر بھی دیں* 💸

👈 *پاکستان کے کسی بھی گاؤں میں TCS کی سہولت نہیں ہے.*

👈 آپکا *کمالیہ کھدر* سوٹ کیلئے رابط کا شکریہ....
🥰🤝🏻💐

on WhatsApp. https://wa.me/923004982277

ماہ رمضان 25% سیل آفرکمالیہ کھدر سمر ورائٹی پہن کر عید الفطر پر دلکش اور منفرد نظر آئیں     #کمالیہ❣️❣️  #کڑتاکھدر    #ش...
01/03/2025

ماہ رمضان 25% سیل آفر

کمالیہ کھدر سمر ورائٹی پہن کر عید الفطر پر دلکش اور منفرد نظر آئیں

#کمالیہ❣️❣️ #کڑتاکھدر #شلوارقمیض

%100 کاٹن کپڑا جو نرم اور سکون دے

☑ .عمدہ اور پہننے میں آسان۔
☑ اعلیٰ کوالٹی کے دھاگے سے بنایا گیا ہے۔
☑ گارنٹیڈ فیبرک کلر۔

اپنا آرڈر آن لائن یہاں پر بک کروائیں, شکریہ
https://wa.me/923004982277

سمر کمالیہ کھدراب گرمیوں کے موسم کو دلکش اور بہتر بنائیں!  %100 کاٹن کپڑا جو نرم اور سکون دے ☑ .عمدہ اور پہننے میں آسان۔...
27/02/2025

سمر کمالیہ کھدر

اب گرمیوں کے موسم کو دلکش اور بہتر بنائیں! %100 کاٹن کپڑا جو نرم اور سکون دے

☑ .عمدہ اور پہننے میں آسان۔
☑ اعلیٰ کوالٹی کے دھاگے سے بنایا گیا ہے۔
☑ گارنٹیڈ فیبرک کلر۔

اپنا آرڈر آن لائن یہاں پر بک کروائیں, شکریہ
https://wa.me/923004982277

سمر لان کمالیہ کھدرکمالیہ کھدر کے ساتھ اپنی گرمیوں کو پرلطف اور بہتر بنائیں! ☑ عمدہ اور پہننے میں آسان۔ ☑ اعلیٰ کوالٹی ک...
22/02/2025

سمر لان کمالیہ کھدر

کمالیہ کھدر کے ساتھ اپنی گرمیوں کو پرلطف اور بہتر بنائیں!

☑ عمدہ اور پہننے میں آسان۔
☑ اعلیٰ کوالٹی کے دھاگے سے بنایا گیا ہے۔
☑ گارنٹیڈ فیبرک کلر۔

اپنا آرڈر آن لائن یہاں پر بک کروائیں
http://wa.me/923004982277

Address

Iqbal Bazaar
Kamalia
36350

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923004982277

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamalia Khaddar Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamalia Khaddar Centre:

Share